For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — released in full by Drop Site.
The classified document, known as a cypher, shows that State Department diplomats had threatened in 2022 that Pakistan would suffer greatly if Khan remained in office, but that “all would be forgiven” if he were removed in a no-confidence vote.
The Biden administration was infuriated over Khan’s refusal to grant rights for U.S. drone bases in Pakistan, as well as his neutral stance on the Russia-Ukraine war.
@MazMHussain | @ryangrim | @worqas
🔗 Read the full story at Drop Site News
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد جنرل باجوہ، پوری پی ڈی ایم اور اس وقت کے جج بندیال پر آرٹیکل ۶ کی کاروائی ہونی چاہیے۔
وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ:
۱) عمران خان سچا، اور جنرل باجوہ اور بابر افتخار جھوٹے تھے
۲) قاسم سوری کی رولنگ ٹھیک تھی، اور بندیال کا فیصلہ غلط یا کامپرومائسڈ تھا
۳) پاکستان کی عوام اور پاکستان کا سوشل میڈیا سچا تھا اور سارا مینسٹریم میڈیا اور عسکری ٹاؤٹس جھوٹے تھے۔
ہم نے سائفر کو چیف جسٹس کے پاس بھیجا کہ اس پر انکوائری کریں، ہم نے سائفر نیشنل سیکورٹی کونسل کے سامنے رکھا، پارلیمان کے سامنے رکھا۔۔۔
قومیں غیرت کی وجہ سے ترقی کرتی ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت
2.5 million views so far on this breaking news by @DropSiteNews on Cipher being real and Imran Khan’s vindication. Dropsite has claimed that the copy came from a military source: “from an individual disillusioned with the direction of the country’s leadership.”
#سائفر_ایک_حقیقت
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
#سائفر_ایک_حقیقت
”سائفر کے پیراگراف نمبر 3 میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو سب کچھ معاف کر دیا جائے گا 7 مارچ کو سائفر میں یہ بات ڈونلڈ لو نے کی لیکن تب تک تو نا عدم اعتماد آئی تھی نا ٹیبل پر تھی لیکن ڈونلڈ لو کو کیسے پتہ تھا کہ عدم اعتماد آ رہی ہے؟“
@ARYSabirShakir
via @ahmad__bobak
"مجھے سے جھوٹےبیانات دلوائے" پنکی نے تو ہانڈی نہیں پھؤڑی کچن ہی جلا دیا!اندر کی خبر والے دوستوں نے معاملہ وائٹ ہاؤس تک تقریبا" پہنچا ہی دیا تھا، یہ نام بھی وہ نام بھی ہے وغیرہ۔سوال تو یہ ہے کہ جب اتنا بڑا نیٹ چل رہا تھا تو سب سوئے ہوئے تھے!! عقل شعور منطق کو نیا چیلنج #pinkygate
PTI Leadership, NOW is the time when Imran Khan Needs You!
The impact of hundreds of elected members (Senators, MNAs and MPAs) of KP and Punjab assemblies at Adiala will be huge.
It WILL create the necessary pressure on this Govt (who is in power by stealing Imran Khan’s mandate) to get Imran Khan treated at Shifa International Hospital in Islamabad.
It is an urgent and necessary pressure for Dogar court to take up Imran Khan and Bushra Bibi’s bail applications and set them FREE.
Police usually arrests Imran Khan’s supporters; not the family or elected members. We appeal to Imran Khan’s supporters (who are not office holders) NOT to come to Adiala today.
”ایک عام اہلکار کے ایک سادہ سے جملے پر آپ برس پڑے مگر عاصم منیر نے وردی پہن کر پورے ملک پر قبضہ کر رکھا ہے، اس پر آپ کی چوں نہیں نکلتی۔ وردی پہن کر عدلیہ یرغمال بنا لی، عوامی مینڈیٹ لوٹ لیا اور 3 سال سے عوامی لیڈر کو اغواء کرکے جیل میں رکھا ہوا ہے، اس پر کیوں نہیں بولتے ؟ اس عام اہلکار کی جگہ اگر کوئی میجر یا کرنل ہوتا تو آپ کی آواز نہ نکلتی اور خاموشی سے گزر جاتے۔“
شہباز گل
@SHABAZGIL
کہا جا رہا ہے کل جب علیمہ خان اور باقی بہنیں اڈیالہ کے باہر دھکے کھا رہے تھے۔۔۔
ٹھیک اُسی وقت kp میں یہ لوگ محفل موسیقی اور کھابوں سے لُطف اندوز ہو رہے تھے۔۔۔
کیا بات ہے 👏🏻