🇱🇾 Social Activist|Secretary Record & Events |PPP Taluka Kazi Ahmed SBA|
Geologist|Sindhi|Bhuttoist|District Coordinator PPP Digital Social Media Team| 🇱🇾 |
میں دشمنوں کے ہاتھوں تباہ ہونا تو قبول کر سکتا ہوں
لیکن تاریخ کے ہاتھوں تباہ ہونا مجھے کبھی منظور نہیں ۔
مجھے معلوم ہے کے میرے خلاف فیصلہ پہلے ہی لکھا جا چکا ہے
لیکن تاریخ اپنا فیصلہ خود لکھے گی۔
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MediaCellPPP
صدر پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین محترمہ فریال تالپور کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری عامر احمد علی صاحب نے محترمہ فریال تالپور کا استقبال کیا۔
@FaryalTalpurPk
President of Pakistan @AAliZardari is presented with traditional Kyrgyz boorsok and honey as part of the official welcome ceremony upon his arrival at Issyk-Kul International Airport, in the presence of President of the Kyrgyz Republic Sadyr Japarov.
نئی نسل کا نیا عہد
بااختیار آزاد جموں و کشمیر
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، وقار اور ترقی کی آواز کو بھرپور انداز میں بلند کیا گیا۔
آج وقت ہے ایک ایسے آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر کا، جہاں نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے، ترقی ہر گھر تک پہنچے، اور عوامی فیصلے عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی کریں۔
آئیں، 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلع پونچھ اور سدھنوتی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور بااختیار آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھیں۔
#AzadKashmirKaNishanTeer
#VoteForTeer
آج کا دن وہ سیاہ دن ہے، جس دن
قوم کے جذبوں کو پامال کیا آمر نے
دن بدن ملک ترقی کی طرف راغب تھا،
اور اس ملک کو بدحال کیا آمر نے
مارا شب خون لٹیرے نے عہد توڑ دیا،
قوم کے رخ کو اندھیروں کی طرف موڑ دیا
@BBhuttoZardari@AseefaBZ#BlackDay#5thJulyBlackDay
Chairman PPP @BBhuttoZardari says that July 5 will forever remain the darkest wound on Pakistan's democratic soul - the day when the people's mandate was stolen at gunpoint, the Constitution was trampled, democracy was put in chains and the hopes of millions were extinguished by dictatorship.
Read More: https://t.co/frifkbpjkU
Today we are reminded of #5thJuly 1977, that dark chapter in our history when an elected #PrimeMinister#ShaheedZulfiqarAliBhutto was ousted by a tinpot dictator, and when the grave crime of derailing democracy and the constitution was committed. This dictatorship led to loss of #Pakistans great leader, it destroyed institutions and embroiled the country in war. Let us work towards strengthening civilian institutions and peoples power, that is imperative if the country is to move forward #Democracy #PeoplesPower
۵ جولائی پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے کہ جس روز پاکستان کی پہلی منتخب جمہوری حکومت پر شب خون مار کر ملک کی ترقی اور پروان چھڑتی جمہوریت کا راستہ روک کر وطن عزیز کو آمریت کے اندھیروں میں دھکیلا گیا۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ#BlackDay#5thJulyBlackDay
پاکستان میں خواتین کی سفارت کاری اور قومی زندگی میں خدمات کی ایک درخشاں روایت موجود ہے۔ بیگم رعنا لیاقت علی خان نے قیامِ پاکستان کے ابتدائی برسوں میں بیرونِ ملک پاکستان کی باوقار اور مؤثر نمائندگی کی۔ بیگم شائستہ اکرام اللہ، جو ایک ممتاز سفارت کار اور پارلیمنٹیرین تھیں، اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے اولین نمائندوں میں شامل رہیں۔ انہوں نے انسانی حقوق کے فروغ اور نئی آزاد ہونے والی قوام کی آواز کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو، جو عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم تھیں، پاکستان کے بین الاقوامی روابط کو وسعت دی اور عالمی فورمز پر ملک کے مقام کو مزید مستحکم کیا۔
خواتین سفارت کاروں کے عالمی دن پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام
@AAliZardari
آزاد کشمیر کے عوام کی شناخت، قربانیوں اور حقِ خودارادیت کی جدوجہد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
آخر ایسا وزیر آج بھی کابینہ کا حصہ کیوں ہے جس نے راولاکوٹ کے کشمیریوں کی شناخت پر سوال اٹھایا اور اپنے الفاظ واپس لینے یا معافی مانگنے سے بھی انکار کیا۔
جہاں ن لیگ کی حکومت ہے وہ خوفزدہ ہیں، آج تک ایک UC کا الیکشن نہیں کروا سکے۔ جس طرح کراچی میں بلدیاتی نظام دیا، لاہور میں بھی کرواؤ الیکشن، PPP تیار ہے! چیئرمین بلاول بھٹو
آج جب کشمیر میں آگ بجھانے کا وقت آگیا ہے تو حکومت وقت کو چاہیئے کہ سیاسی حل میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے بجائے مولانا فضل الرحمان صاحب کو یہ اسپیس دیں کہ وہ وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور احتجاجیوں کے ساتھ بات چیت کر کے اس معاملے کو ایسے حل کی طرف لے کر آئیں کہ بار بار کشمیر کے عوام کو اس طرح احتجاج نہ کرنا پڑے، تمام لوگوں کے لئے ایسا سیاسی راستہ اپنایا جائے جس سے کشمیر کاز کو ہم بچا سکیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
“ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات جنگ سے پہلے بھی اچھے تھے اور اب مزید بہتر ہونگے۔ صدر آصف علی زرداری نے ایک ایسے وقت میں ایران کے ساتھ پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبے طے کیا تھا جب ایران پر بہت پابندیاں تھی، ہمیں امید ہے کہ جیسے ہی حالات بہتر ہونگے تو جو پہلا منصوبہ پاکستان حکومت اور ایران حکومت مکمل کرنا چاہے گی وہ یہ ہی پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ہوگا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمان میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
حکومت کے کچھ ایسے وزراء ہیں جو وزیراعظم کی مدد کرنے کے بجائے مزید مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ میں نے خود وزیراعظم کو اس عہدے کیلئے دو بار ووٹ ڈالا ہے۔ وزیراعظم خوش دلی سے اپوزیشن اور اتحادیوں سے انگیج کرتے ہیں، ہمارے ارد گرد جو صورتحال ہے اس کو بہتر کرنے کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
@BBhuttoZardari
Addressing the National Assembly session today, Chairman Pakistan Peoples Party, @BBhuttoZardari said that certain ministers of the current government are creating obstacles for the PM’s work rather than assisting him.
Read More: https://t.co/qi70rHZTxv
راولاکوٹ کے رہنے والے کشمیری نہیں ہیں جیسے الفاظ ادا کرنے والا شخص اب تک وزیر کیوں ہے؟ ملک کے وزیر دفاع کے بیان پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تنقید، کہا کہ خواجہ آصف اپنے بیان پر معافی مانگنے تک کو تیار نہیں تو ہم عوام کو کیا وضاحت دیں گے کہ ہم کیوں ان کے ساتھ بیٹھے ہیں!!
@BBhuttoZardari
اس وقت ملک میں جہاں بھی پیپلز پارٹی کی حکومت ہے وہاں بلدیاتی نظام موجود ہے۔ جہاں مسلم لیگ کی حکومت ہے وہاں وہ خوفزدہ ہیں۔ اگر ہمت ہے تو قانون سازی کریں اور نوے دن میں لاہور اور اسلام آباد میں کروائیں بلدیاتی انتخابات، پھر ہمیں بھی احساس ہو کہ کراچی کے میئر کو کتنا بااختیار کرنا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
@BBhuttoZardari