شورٹی لی جا رہی ہے کہ میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم پر نہیں جاوں گا ، میں امام حسین کے ماننے والوں کو کہتا ہوں کہ خبر دار کسی کو شورٹی نہ دو ،یہ ہمارا حق ہے کس حیثیت سے روک رہے ہیں، یہ خدا ہیں جو چاہیں گے کریں گے، لوگوں کو اٹھا اٹھا کر نظر بند کر رہے ہیں کہ آپ نے پیدل نہیں جانا امام حیسن علیہ السلام کے چہلم کے جلوسوں میں، ایک طرف پنجاب کی وزیراعلی صاحبہ نے کہا کہ جو لوگ امام حسین کے چہلم پر جانا چاہیں چلیں جائیں ، جناب وزیراعلی صاحبہ آپ کی پولیس آپ کے ایس ایچ اوز آپ نے جو کہا وہ نہیں کر رہے یہ ظلم کر رہے ہیں، آپ جتنی طاقت لگانا چاہو لگا لو ہم نہیں رکیں گے، علامہ ناصر عباس کی پریس کانفرنس
ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز جلسے کی اجازت کے سلسلے میں سب سے بڑی عوامی جماعت کے نمائندوں سے مل رہے ہیں۔ صرف ڈی سی کی باڈی لینگویج اور کرسی پر جھولے بہت کچھ بتا رہے ہیں۔
تنخواہ دار سرکاری ملازمین کا رویہ کیا ایسا ہونا چاہیے؟
ایک وقت تھا جب مریم نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو بلاول صاحب نے عمران خان کی حکومت کے بارے میں ایسے الفاظ بولے جو قومی اسمبلی کی کارروائی سے حذف کر دئیے گئے اب یہ دونوں بہن بھائی ایک دوسرے کے خلاف ایسی باتیں کر رہے ہیں جن کو سن کر عمران خان یاد آ جاتے ہیں جنہوں نے انکو اکٹھا کیا
اس بندے کا نام عارف انقلابی ہے
اس نے سستی سواری کے لئے خود سے الیکٹرک شٹل نما گاڑی بنائی
اب یہ مانسہرہ کے شہریوں کو جہاں سوزوکی والے 50 روپے لیتے تھے یہ 20 روپے لے رہا تھا
اسکو متفقہ طور پر سوزوکی والوں نے پکڑ کر دھو ڈالا
پاکستان میں انقلاب لانے والوں کا حشر یہی ہوتا ہے
یہ کلپ ہزاروں تولہ سونے سے بھی قیمتی ہے
اس کو سمجھیں اور سیریس ہوجائیں
ورنہ ہمارے بچے قیامت کے دن ہمیں جہنم کی طرف دھکیلنےکا سبب بن جائیں گے
بلکہ اس راستہ پے بہت آگے نکل چکے ہیں۔
خاکپائے صحابہ و اہلبیت
@Mudassar777@ZahidNadeempk اگر اپ کے پاس کوئی دلیل ہے تو اس پر ضرور بات کریں میں جواب دینے کو تیار ہوں لیکن الزام تراشی کا کوئی جواب نہیں ہوتا دنیا اج دیکھ رہی ہے منافق کون ہے اور حق اور سچ پر کون ہے یہ امریکی اور اسرائیلی غدار اپ کے سامنے ہے
@Raja_Replied@ZahidNadeempk بدتمیز اور غلیظ کا جواب دینا میں اپنی توہین سمجھتا ہوں لہذا میرے پاس بدتمیزی کا جواب نہیں ہے اپ دلیل سے جواب مانگو گے تو ضرور دوں گا
@MirsabMusab@ZahidNadeempk 2/2 انفراسٹرکچر تباہ ہوا ہے اگر کچھ تباہ ہوا ہے تو وہ امریکی ہے اور معذرت کے ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کیا وہ امریکی وہاں اسلام کی تبلیغ کرنے کے لیے ائے ہوئے ہیں
@MirsabMusab@ZahidNadeempk میں تمیز کے دائرے میں جواب دینا پسند کروں گا مجھے اتنا بتا دیں ایران جو ان گولف کنٹریز پر حملے کر رہا ہے اس میں کوئی وہاں کا سویلین یا فوجی شہید ہوا ہے یا ان کا اس ملک کا کوئی پرسنل 1/2
بھارت میں ڈیم بھرتا ہے۔ وہ سپل وے کھول دیتے ہیں اور یہاں خبر چلائی جاتی ھے کہ بھارت نے آبی جارحیت کر دی۔ بھائی جب ڈیم بھر گیا ہے تو وہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟ سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کوئی ڈیم بنایا ہے کہ جب فالتو پانی آئے تو ڈیم بھر جائے؟ کوئی سیلابی نہریں بنائی ہیں؟ کیا آپ کا کام صرف عیاشی اور سیر سپاٹے کے لیے جہاز خریدنا ھے اور بیرون ملک بینک بھرنا ھے یا پھر دریائ زمین پر سوسائٹیاں بنانا رہ گیا ہے؟
پڑدادا وزیر اعظم رہا، دادی وزیر اعظم رہی، باپ وزیر اعظم رہا، خود اپوزیشن لیڈر اور اپنی پارٹی کے صدر اور سینئر لیڈر کے جوتے سیدھے کر رہا ہے......ہمارے ہاں پچاس پچاس سالہ سیاسی کیریئر والے 34 سالہ لونڈے کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں کہ لیڈر ہے مائی باپ ہے.
شریف خاندان والے
مکّہ مدینہ سے حج کرکے واپس آئے تو سيدھا وزیرِ خزانہ آفس پہنچ گئے
اور کہا اوئے ہمارا کھاتا نکالو :
وزیرِ خزانہ بہت خوش ہوا کہ
آج پچھلے 40 سال کی تمام
لوٹی ہوئی رقم واپس کریں گے ۰۰۰۰
لیکن سارے پٹواری
یک زبان ہوکر بولے :
اب ہمارے نام کے ساتھ
“ حاجی “لکھ لو۔
😜🤭😂🤷💁
عمران خان کے دور میں عوام کے لیے ایک پراجیکٹ شروع ہوا.
50 ہزار سستے گھروں کے اس پراجیکٹ کے سلسلے میں 4 ہزار گھر اسلام آباد فراش ٹاؤن میں تعمیر ہونے تھے جن میں سے ڈھائی سے تین ہزار گھروں کہ تعمیر تقریبا مکمل ہو چکی تھی ۔ کہیں تو پپینٹ ہو کر کھڑکیاں اور دروازے بھی لگ گئے تھے لیکن پھر عمران خان کی حکومت چکی گئ۔
اور نئے چہرے ہم پر مسلط ہوے جن کے لیے غریب اور عوام کبھی بھی اہمیت نہیں رکھتے اس لیے عمران خان کے دور میں سرکاری فنڈز سے بنائے گئے اس پراجیکٹ کو نئ حکومت نے اہمیت ہی نہیں دی اور یوں یہ عمارتیں اب کھنڈر کا سما پیش کر رہی ہیں۔
کیا پاکستان ان کی جاگیر ہے؟؟؟؟کیا نئی نسل کوئی غلام ہے؟؟؟؟اس شخص کی سیاسی جدوجہد کیا ہے؟قابلیت کیا ہے؟ کیا صرف ڈی این اے کی بنیاد پر قوم پر نالائق، نااہل لاڈلے مسلط کئے جائیں گے؟؟؟کیا مسلم لیگ کا کوئی حقیقی جمہوری کارکن اس کیخلاف آواز اٹھائے گا؟؟ کیا سعد رفیق صاحب بولے گا؟؟؟ فرنگی کے غلامی سے جدوجہد آزادی کیطرح ان چند خاندانوں کی سیاسی غلامی سے آزادی کیلئے جین زی/ نئی نسل اٹھے گی؟؟؟یہ لوگ پاکستان کے عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، بیٹے بیٹیاں ،پوتے پوتیاں اس قوم پر مسلط کرتے ہیں،نسل در نسل اس قوم کو لوٹتے ہیں، اب وقت آگیا ہے
کہ اشرافیہ کے نام پر اس سیاسی بدمعاشیہ،مافیا سے نجات حاصل کیجائے۔
آئیے ہم سب مل کر اس کو مسترد کریں ۔
میم @MaryamNSharif آپ کیسے میرے ٹیکس کے پیسوں سے کشمیر کو بسس دے سکتی ہیں؟؟؟
دن رات مہنگے سے مہنگا چلان میرے صوبے کے باسی بھریں
تمام صوبوں کی چوری شدہ بجلی کے بل میرے صوبے کے باسی بھریں
پیرا فورس کے بھاری جرمانے اور مار پیٹ میرے صوبے کے باسی بھگتیں
اور آپ ایک الیکشن کمپین میں اعلان کر کے ہمارا حق کشمیر کو کیسے دے سکتی ہیں؟؟؟