@MhmdAlissa نام کے مسلمانوں سچا مسلمان ہو تو فلسطینی عوام کے ساتھ دو اور امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرو اور اسلامی محاذ بناو جہادی تنظیموں کو فعال بناو کہو جہادی تنظیمیں نہیں ہے یہ ہمارا فوج ہے ا�� لشکر کا پرچم اور سربراہ ایرانی جنرل کو بناو پھر انشاءاللہ اسرائیل کا خاتمہ
@WaseemQadir1pk1 قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ ��ے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا،
@AajKamranKhan بھارت مستحکم ہونے کی اصل وجہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے اور بھارت میں اتنی بڑی آبادی ہونے کے باوجود انتخابات کا جو نظام ہے وہ دنیا میں اور کہیں نہیں ملتا پاکس��ان بھارت سے سبق بھی حاصل نہیں کرتا ہمسائے میں ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سبق حاصل کرنا چاہیئے
میری خصوصی رپورٹ BBC News پر ضلع گنگچھے کے گاوں تھونگموس کے بزرگ کس طرح پتھر کو تراش کر کوات بناتے ہیں دیکھئے اس رپورٹ میں
BBC Urdu News. Report by Musa Chulunkha
ہمارا مطالبہ ہیں خطہ لداخ اور بلتستان کے درمیان قدیمی راستہ خپلو لداخ روڈ اور کھرمنگ کرگل روڈ کھولا جائے اور بچھڑے ہوئے خاندانوں کو ملنے کا موقع دیا جائے
#Modi#ispr#armychief#PMPak#PJP
سکردو
عالمی شہرت یافتہ و قومی ہیرو، مشہور کوہ پیما لیٹل کریم مرحوم کے گھر پر پولیس وردی میں ملبوس چند افراد کا دھاوا پوتی امنہ نے انصاف کی اپیل کردی
https://t.co/mt1HfL3Owz
#GilgitBaltistan#police