@sitarakhanspva The city of containers
Islamabad
حکومت اسلام آباد کی سڑکیں بند کر کے عوام کو شدید مشکلات میں ڈال رہی ھے ۔ چیف جسٹس اس پر سوموٹو کیوں نہیں لے رہے ۔۔ حکومت شہریوں کے بنیادی حقوق کے ساتھ کھیل رہی ھے ۔ ۔۔۔ ہم چیف جسٹس سے سوموٹو کی درخواست کرتے ہیں
اگر جماعت اسلامی منافقانہ سیاست ترک کر کے ملک کے وسیع مفاد میں پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر ایک نکاتی ایجنڈے یعنی اس حکومت سے چھٹکارا پانے تک اسلام آباد متحد ہو کر احتجاج کرے تو یہ حکومت کچھ دنوں میں گر جائے گی ۔ اور اسٹیبلشمنٹ بھی آئندہ ملک کو نقصان پہنچانے والی حرکتیں نہیں کریں گے۔
موجودہ فاشسٹ اور فارم 47 حکمرانوں کے خاتمے کے لیئے کی جانے والی ہر کوشش جہاد کے برابر ھے ۔۔ ظالموں کے خلاف لڑنا ہی اصل جہاد ھے ۔۔ ۔۔
لا الہ الا اللہ
مجھے ھے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
@syed_bacha اس میں دہشت گردی کی بات کہاں ھے ۔۔۔ ؟؟؟؟ کیا آپ کے کانوں میں میل ھے ۔۔ سنائی نہیں دیتا ۔۔
دہشت گردی تو خود ن لیگی فارم 47 حکومت کر رہی ھے اور کروا رہی ھے ۔ کل علیمہ خان ، نورین خان ، دیگر فیملی کے لوگوں کو اغوا کیا ۔۔ یہ دہشت گردی ھے ۔۔
اگر اللہ کو جان دینی ھے تو سچ بولیں۔
@fozisidd عمران خان کے لیئے تو ہزاروں لاکھوں لوگ حلف اٹھا لیں گے ۔۔۔ لیکن سوال یہ ھے کہ کیا زرداروں ، شریفوں کے لیئے بھی کوئی حلف اٹھانے کے لیئے تیار ھے ؟؟؟
@sitarakhanspva@OfficialDGISPR جس ملک میں آئین اور قانون وقت اور حالات کے ساتھ روز بدلنے لگیں، وہاں مسئلہ صرف قوانین کا نہیں، قیادت کے فہم و آگہی کا بھی ہوتا ہے۔۔۔ جاھلوں کے ھاتھ میں آئین کی کتاب ایسے ہی ھے جیسے بندر کے ھاتھ میں ناریل ۔۔
@sitarakhanspva محترمہ یہ صرف آپ کا خیال ھے۔۔
ورنہ اسلامی نظام سے سوشلزم ، کمیونزم اور جمہوریت تک کے سفر میں فوج صرف سرحدوں کی حفاظت اور ملکی دفاع کے لیئے ہوتی ھے۔
دنیا بھر کے جمہوری نظاموں کا بنیادی ستون ہے کہ "بندوق ہمیشہ قانون اور منتخب حکومت کے تابع رہے گی، حکومت بندوق کے تابع نہیں ہوگی
@sitarakhanspva آپ کی آنکھیں واقعی بند ہیں ۔ فوج پر تنقید کرنے کی سزا یہ نہیں کہ گھروں میں گھس کر مائوں بہنوں کو رسوا کرو ۔ گھروں کے اندر توڑ پھوڑ کرو ۔۔ کہاں لکھا ھے یہ سب۔۔
آپ پہلے مطالعہ کریں پاکستانی تاریخ کا ۔۔ بہت بھیانک تاریخ ھے ۔ فاطمہ جناح کو غدار قرار دینے سے لے کر عمران کی قید تک۔
https://t.co/BIvZM1eAlg
کوئی شرم کوئی حیاء ھے پنجاب فارم 47 حکومت کو ۔۔۔۔
اپنی باری کا انتظار کرو ۔ تمھارے پلیٹ لیٹس کم ہونے کا وقت شروع ہونے والا ھے ۔۔
@sitarakhanspva اگر آپ کے گھر میں گھس کر پولیس والے آپ کے گھر کا تمام فرنیچر حتی کہ بیڈروم میں بیڈ تک توڑ کر کے چلے جائیں ۔۔۔ تب آپ کو سمجھ آئے گا کہ یہ جنگل ھے یا کیا ھے ؟؟؟؟ خدا کی قسم آپ یا تو معصوم ہیں یا بے حد ہوشیار ہیں اور ارادتا" آنکھیں بند کی ہوئیں ہیں ۔
https://t.co/Unn6ifZVcV
چیف جسٹس آف پاکستان سے دست بستہ درخواست ھے ۔ کہ انسانی حقوق کی بے دریغ اور دانستہ پامالی پر پنجاب حکومت کے خلاف سو موٹو ایکشن لے ۔۔۔ کونسا آئین یا قانون پولیس کو گھروں کے اندر گھس کر توڑ پھوڑ کی اجازت دیتا ھے۔ ۔۔ اگر آپ کا ضمیر مردہ نہیں ۔ تو ایکشن لیجیئے