“بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔
پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔”
یہ کیا خبر ہے ؟ اس میں کتنی صداقت ہے؟؟
جہاں تک مجھے لگتا ہے اس فوجی کو اس لیے میدان میں اتارا گیا ہے
کہ عمران خان سے توجہ ہٹائی جائے خدارا توجہ عمران خان پر رکھیں..
یہ فوج اب ویسے بھی پنجاب پولیس بن گئی ہے اس کا یہی حال ہونا ہے عاصم اور مریم کی وجہ سے ۔۔
Following the incident at Sarhad University, where an Army officer pointed a pistol at students, followed by aerial firing, the matter has been raised at high level. The officer has reportedly been arrested, & court-martial proceedings have been initiated.
ائیر پورٹ پر ASF اہلکار شہری کو تھپڑ مار رہا ہے!
پاکستان کا ہر ادارہ فرعونیت پر اتر آیا ہے،
ہر اہلکار کے سر پر سینگ نہیں ورنہ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں, ہر اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے, کیوںکہ جب حکومت ہی ظالموں کی ہو تو پھر اسکا ہر اہلکار ہی جانور سے بدتر ہوگا!
سرحدی یونیورسٹی اسلام اباد میں جو بھی معاملہ ہوا ہو کسی فوجی کا کیا مقصد ہے کیسے سٹوڈنٹ کو ڈائریکٹلی مارنا ؟
جس کی وجہ سے اب ہنگامہ ہو رہا ہے
یہ فوجی اپنی سرحدوں پر کیوں نہیں رہتے۔