زرا بھارت کی اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تجارت ؛ صرف چین ، ہمالیہ سے اونچی دوستی والوں کے ساتھ 115 ارب ڈالر، بنگلہ دیش کے ساتھ 13ارب ڈالر، نیپال کے ساتھ 7ارب ڈالر، سریلنکا کے کے ساتھ 5.5ارب ڈالر کی تجارت ہے
ٹوٹل وہ تقریبا 1ہزار ارب کی تجارت کرتے ہیں کیونکہ جمہوریت ہے
پاکستان کے سارے بارڈرز بند
اس خبر کا سورس قومی اسمبلی میں حکومت کی طرف سے پیش کئے جانے والے اعدادوشمار ہیں لیکن جہالت کا یہ عالم ہے کہ حکومت کے اپنے ہی پالے ہوئے جعلی صحافیوں نے اس خبر پر سینہ کوبی شروع کر دی اور اس خبر پر تشویش کا اظہار کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دینا شروع کر دیا شاید ان جعلی صحافیوں کا ہینڈلر بھی اخبارات غور سے نہیں پڑھتا اس ہینڈلر کے پالے ہوئے سب تنخواہ دار عجیب قسم کی ہذیانی کیفیت اور احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں
بھارتی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے KP گورنر راج سے ایک دن پہلے نانگا پربت پہاڑوں پر ساڑھے تین گھنٹے تک پنجاب حکومت کے 12 ارب کے جہاز میں دلفریب مناظر دیکھنے والے عاصم منیر اور مریم نواز تھےTV چینل کا دعوی تھا کہ جہاز میں مریم نواز اور عاصم منیر کے علاوہ صرف اور دو گورے پائیلٹ تھے
@SabeeKazmi786 جہنم میں سب سے زیادہ مولوی ہی جائیں گے عام کم جائیں گے
کیونکہ مولوی مفتی سب جانتا ہے پھر بھی گناہ کرتا ہے عام آدمی کو سزا جزا کا علم نہیں ہوتا وہ کرتاہے اس کی سزا کم ہے جس کو معلوم ہے کہ یہ گناہ ہے وہ پھر کرتا
اقبال آفریدی 🚨
کل اس ٹائم تک پارٹی فیصلہ کرنے والی ہے آپ سب نے تیار رہنا ہے ہم کسی صورت خیبر پختون خواہ میں گورنر راج کو قبول نہیں کریں گے ہر حد تک جائیں گے اور اس غیر قانونی عمل کا پیچھا کریں گے
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کئی مرتبہ یہ مطالبہ کیا تھا کہ ڈرون حملے نہیں ہونے چاہئیں، ہم کہتے تھے بھائی یہ تو کمانڈنگ آفیسر کی صوابدید ہے اس پر کیسے مشورہ ہو سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ
ن لیگ و پیپلز پارٹی آرمی اسٹیبلشمنٹ کے صرف سہولتکار نہیں اس کے 2 ونگز ہیں!
Pakistan has imposed emergency rule in Imran Khan’s stronghold of Khyber Pakhtunkhwa, suspending its elected provincial government and detaining opposition workers amid PTI protests.
Is Islamabad acting on security concerns or tightening its grip on political opposition?
Watch the full report on #VantageOnFirstpost with @hemsaroya at 9PM: https://t.co/zAEOXIFauM
یمن میں پاکستانی فوج کی زمینی تعیناتی کے بارے میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن کے مطابق پاکستانی فوج سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومتی افواج کے ساتھ موجود ہے۔ ہم ان اطلاعات کی تصدیق پاکستانی فوجی ذرائع سے کر رہے ہیں اور مزید تفصیلات جاری کرنے سے پہلے تصدیق کے عمل میں ہیں۔ پاکستانی فوجیوں کے خاندانوں نے @soldierspeaks کے ساتھ شواہد فراہم کیے ہیں
🚨🇵🇰 Imran Khan's son accused Pakistan's military leadership of using emergency rule to CRUSH political opposition.
As protesters demand the jailed fmr. PM's release, Kasim Khan says military chief Munir is targeting the Pakistani province where his father's party holds power.
He accuses the authorities of using terrorism as a pretext for further military operations and demands the release of political prisoners.
“Pakistan belongs to its people, not its military.” 💯
Source: @kasim_Khan / Writer: Samuel
The tyrannical crooks in charge of Pakistan continue to dismantle democracy, now arresting the elected chief minister of KPK.
The world must see what’s happening. Repeated disgraceful and cowardly acts from Munir to stifle the voice of the people to cling onto power.
Disgraceful .
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House
Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏