سنتوں کو مستقل ترک کرنا محرومی ہے ۔ امام احمد بن حنبلؒ سے ایسے شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو مسلسل وتر چھوڑ دیتا تھا تو امام نے فرمایا کہ وہ برا شخص ہے ۔
شیخ الاسلام ابنِ تیمیہؒ
[ درء تعارض العقل والنقل ٨/٦٦ ]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی۔
(سنن ابن ماجہ،۱۷۴۶)
چہرے پر داڑھی اُونچی شلوار اور سنت کے مطابق لباس پہننا کسی مولوی یا فرقے کی ایجاد نہیں بلکه
حضــرت محمّــــد صلــــی اللّه علیـــه وآله وسلــــم کی سنّت مبارکه ہے،
"کم ازکم اتنی قوت پیدا کر نی چاہیے کہ اگر مسلمان عورت بے نقاب ہو تو جہاں اس کو گھور نے کیلئے دوآنکھیں موجود ہوں، وہیں ان آنکھوں کو نکال لینے کیلئے پچاس ہاتھ بھی موجود ہوں"
ابوالاعلٰی مودودی رحمہ اللہ
(بحوال کتاب: پرده)
جب انسان آسودہ حال ہورہا ہوتا ہے تو وہ اپنی خواہشات اور آسائش کے حصول میں لگ جاتا ہےحالانکہ اس موقعے پر کرنے کا سب سے پہلا کام تنگ دستوں کی دست گیری کرنا ہوتا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا یہ بیان کہ نبی کریم صل�� اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی اظہارِ رائےکی آزادی یا فن کا اظہار نہیں ھے عالم اسلام کے اس موقف کی تائید ھے کہ حضور صلی اللہ علیہ کی حرمت و تقدس آفاقی ھے جس پر ھم انکو خراج تحسین پیش کرتے ھیں
# *پاکستان*
فرانسیسی سفیر نکالنا مشکل کام ہے، لیکن اس کا مطالبہ کرنے والوں پر گولی چلانا آسان کام ہے.
لوگوں کو روٹی، کپڑا، مکان دینا مشکل کام ہے لیکن IMF کو اربوں روپے دینا آسان کام.
اسلامی قانون کا نفاذ مشکل کام ہے لیکن انگریز کے قوانین نافذ کرنا آسان کام ہے۔
#TLPDharna
دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہیں تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کریں، یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے، نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا ہے، بس رحم وکرم کے پردوں سے ہم گنہگاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے ۔
#اسلام#سنہرے_نقوش
یومِ دفاعِ پاکستان مِلّی اتحاد اور قومی یکجہتی کا عکاس ہے ،پاکستان کے دفاع کے لیے دی جانے والی قربانیاں نا قابل فراموش ہیں،وطن کی جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ ساتھ نظریاتی سرحدات کی حفاظت کا عزم کرتے ہیں،قوم کو اس وقت اتحاد و یکجہتی اور آئین پر عمل کی ضرورت ہے ،اسی سے ملک مضبوط ہوگا۔
I testify that Prophet Muhammad (Peace be Upon Him) is the last and final Messenger of the Almighty Allah. Qadiyanis have no affiliation with Islam, they are legally & religiously Non-Muslims....
#ختم_نبوت_کارواں_رواں_دواں