@Rida66531239 یہ پتا نھی قتل ھوئی ھےیانھی ایک مشکوک سی پوسٹ اسکو بنیاد بناکے پوسٹ کردی،پاکستان میں سینکڑوں لوگ مارےجاتےھیں ریاستی اداروں کےھاتھوں زبانیں کنگ رھتی ھیں ابھی حال میں سی سی ڈی نےبچی کوخاندان سمیت گولیوں سےچھلی کردیا اس پہ زبان کنگ،رگ انصاف و رحم وھاں پھڑکتی ھےجھاں پروپیگنڈہ کرناھو
@HamidMirPAK روزانہ ھر سرکاری ادارے میں عوام کو ایسے فرعونوں سے واسطہ پڑتا ھے۔۔۔کون سی اس جمہوریہ پاکستان میں دودھ کی نھریں بھ رھی ھیں عوام کے۔لئے
دھوکہ مت دیا کریں عوام کو۔۔روز ک معمول ھے یہ
@JUI_NW سیاست کے سلطان مولانا صاب ھیں پوری سیاست انکے گر گھومتی ھے بقول انکے کارکنان کے لیکن مولانا صاب کو مہنگائی کی تکلیف اسوقت ھوتی جب نامعلوم لوگوں کو ضرورت ھوتی اورمہنگائی مارچ اوراسکی قیادت اسی وقت فرمانی ھوتی جب اسٹیبلشمنٹ کو ضرورت ھوتی ھے ،جب ھری جھنڈی دکھ
@JUI_NW بھائی تم سارے موقفوں سھ متفق ھو ۔۔اتنا تکلف نہ کیا کرو۔۔۔۔عوام کو سب پتا ھے۔۔۔۔
ان تلوں میں کتنا تیل ھے سب کو پتا ھے
وکٹ کی دونوں طرف کھیلنے والوں کی مجبوریاں ھوتی ھیں
@Aftab_Nazir تم انکو ماؤتھ پیس ھو جو پڑوس میں ھزاروں مسلمانوں قتل کے سہولت کار ھیں اور اب پھر پرائی ج گ کے لئے تیار بیٹھے ھیں 2 دن پھلے ھاسپٹل پہ بمباری کرکے سینکڑوں لوگوں کا قتل عام کیا تم ترجمانی کرتے ھوئے شوشا چھوڑ رھے تھےھم تیار ھیں
تمھیں کبھی شرم آئی نیم ملا تو تم بھی ھو
@khutbatululama اللہ اس دیس کو ھر طرح کے شرور وفتن سے حفاظت فرمائے خاص طور پر پڑوس کی نام نھاد اسلامی ریاست کے شرور سے جس نے قسم کھائی ھوئی کرائے کی جنگیں لڑنے کی۔۔۔جسکا سپہ سالار جو ممدوح العلما بھی ھے اور ساتھ ساتھ فرعون عصر کا بھی فیورٹ فیلڈ مارشل ھےاعاذنا اللہ من شرہ
@Binte_khan321 شکر ھے آگئی ۔۔۔فتوے لگانے والوں نے کوئی قصر تو نھی چھوڑی( سیاسی مفاد کے۔لئے)
جیسے اس بندے نے امریکی مفاد کے لئے لڑی جانے والی جنگ و*ا٠ ر آن ٹی**رر اور اسکے لڑنے والوں کے بیانئے کے بخئے ادھیڑے ھیں سلام ھے اس بند ے کو
اللہ اسکی ماضی کی لغزشوں لو معاف فرمائے اوراسکی حفاظت فرمائے