I am pleased to announce a massive relief package for the people of Punjab!
Fuel Subsidy: Motorbike owners can now get 20 liters of petrol/month at a discounted rate of Rs. 100/liter.
How to apply (Starting April 4):
📞 Call 1000
📱 Use the 'Maryam Ko Batayen' App
🌐 Visit 'Maryam Ko Batayen' Web Portal (https://t.co/jN2VLfzhdH)
In addition to that, Now there will be no charges on the Registration or Transfer of any motorbike in Punjab.
We are committed to easing the burden on the common man.
پنجاب حکومت کے لئے اب ہر شہری VIP ہے ۔
پنجاب پولیس کا ایک اور انقلابی قدم اگر آپ 10 لاکھ روپیے سے زائد کیش بنک سے نکال کر گھر یا دفتر لئے کر جانا چاہتے ہیں تو پولیس آپ کو سکیورٹی دے گی اور آپ کے گھر یا دفتر پہچنے تک آپ کی اور آپ کی رقم کی حفاظت کو یقنی بنائے گی 👏
@MaryamNSharif میں لالیاں شہر کا باسی ہوں ہسپتال کی نی بلڈنگ بہت شاندار ہے پر یہاں پر ENT . Arthopedic. Eye Specialist. نہیں ہیں اور مریضوں کو DHQ چنیوٹ ریفر کر دیا جاتا ہے براے مہربانی اس ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مستقل تعیناتی کی جاے
ترجمہ: ایسا کیوں ہے کہ جن کو ہم جعلی حکومتیں کہہ رہے ہیں وہ مسلسل ترقی کر رہے ہیں جبکہ ہمارا صوبہ 15 سال سے مسلسل پیچھے جا رہا ہے۔ طالبہ کا وزیراعلی سہیل آفریدی سے سوال۔
18سال سے کم عمراس ویڈیوسےدوررہیں🔞
”بے حیائی کوفیملی مارننگ شوکالیبل لگاکرپیش کرناقوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنےکےمترادف ہے“
ٹک ٹاکرز ہوں یانام نہادشوزقانون سب کےلیےبرابرہوناچاہیے،مگریہاں بےہودگی کوکھلی چھوٹ حاصل ہے،سوال یہ ہےایسےپروگرامز کیوں بنتے ہیں اورادارے خاموش کیوں ہیں؟
ایک چیونٹی 🐜 کے اوپر نینو سائز کا کیمرہ لگایا گیا تو حیران کن مناظر دیکھنے کو ملے، چیونٹیوں کی دنیا، جو زمین کے نیچے ایک پوری کالونی کی صورت میں تھی۔ 👇