ہم تجربہ کار ،ہم فنکار اور ہم سرمایہ کار کا دھماکے دار پوسٹر پھٹا تو اس میں سے نکلی نا اہل ، نالائق حکومت جو بیرون ملک سے سرمایہ کار تو نہیں لا سکی الٹا گھاٹے پورے کرنے کے لئے اپنے ہی عوام کی جیبیں خالی کرنا شروع کر دیں ۔
جی ہاں ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے پٹرول پر لیوی کی مد میں بھوکے ننگے دو وقت کی روٹی سے تنگ عوام سے صرف تین مہینوں میں 381 ارب 82 کروڑ روپے اینٹھ لیے ہیں ۔۔
یہ لیوی نہیں شرمناک جگا ٹیکس ہے ۔ جو دھونس دھاندلی سے وصولا جا رہا ہے
اور وہ سرکاری ترجمان جن کو لوگ مقتدرہ کے خیالات جاننے کے لیے سننے پر مجبور تھے، کیا سمجھتے تھے کہ ان کی نوکری سدا برقرار رہنا تھی۔ ایک سے ایک خبر اب ان کی منہ کے بل گری ہو گی۔
اس بے رحم کھیل میں وہ ادنی مہرے تھے، واپس صحافی بن جائیں، اگر کبھی تھے۔
Pete Hegseth awarded a medal to a soldier who reprimanded him and his aides for talking and laughing at the Tomb of the Unknown Soldier at Arlington National Cemetery.
"اس فارم 47 کے ٹولے، مطلب دو شاہی خاندانوں سے جتنی جلدی جان چھڑا لیں گے، اتنی ہی ملک کی بہتری ہوگی۔ ان زندہ لاشوں نے قوم کا ستیاناس کر دیا۔ پاکستان کی 79 سالہ تاریخ کی اس بدترین حکومت کے پاس نہ کوئی روڈ میپ، نہ کوئی پلان اور نہ کوئی وژن ہے۔ نئے صوبے بنائیں، فعال بلدیاتی نظام لائیں اور کرپٹ ٹولے سے جان چھڑائیں۔" ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
زرائع کے مطابق خان صاحب نے لطیف کھوسہ صاحب سے کہا کہ سر لالیکا بالکل تامل فلموں کے ہیرو لگتے۔ جس پر کھوسہ صاحب نے کہا کہ شفیع کے مطابق تامل فلموں میں اب اچھے ہیرو آنے لگےہیں۔ جس پر سر لالیکا نے شدید احتجاج کرتے کہا کہ اوئے، کیا مطلب؟ وٹ ڈو یو مین؟ زرائع کے مطابق اسکےبعدچراغوں میں روشنی نارہی۔
سابق وزیر اعظم تین سال تین سے زیادہ جیل میں اور تقریباً دس ماہ قید تنہائی میں ہیں، جب ان کو آفر ہوئی انہوں نے کہا: میں عدالتوں سے با عزت بری ہو کر باہر نکلوں گا۔ ایک سابق وزیر اعظم جیل گئے تو ڈیل کر کے لکھ دیا کہ دس سال تک پاکستان نہیں آؤں گا، نہ سیاست میں حصہ لوں گا۔ عارف حمید بھٹی
@arifhameed15
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
صوبوں کے معاملے پر فیصلہ صرف اور صرف عمران خان کرسکتے ہیں۔ یہی ہمارا واحد بیانیہ ہونا چاہیے۔ حق والے اور مخالفت والے دونوں لڑنا بند کردیں۔ نا اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ قبول ہے نا نون لیگ اور پیپلز کا۔ بیانیہ صرف یہ کہ فیصلے عمران خان کے قبول ہونگے۔
اہم اعلان : میرے خیال میں مارچ کے سینیٹ انتخابات میں پنجاب سے احد خان صاحب کو پی ٹی آئی کا سینیٹر بنانا چاہیے۔ جس دلیری اور بے باکی سے وہ بات کر رہے ہیں، ہم جماعت والوں میں سے کوئی ویسے نہیں بول پایا۔
پی ٹی آئی کو اس وقت روایتی سیاست کی نہیں، دلیر، وفادار، باکردار اور بلا خوف ظالم کو للکارنے والی آوازوں کی ضرورت ہے۔ آئندہ ٹکٹ بھی صرف ایسے امیدواروں کو ملنے چاہییں جو اس معیار پر پورا اتریں۔ میری نظر میں احد خان صاحب سے بہتر انتخاب پی ٹی آئی کے پاس کوئی نہیں۔
ایک بات پہلے ہی واضح کر دوں کہ مجھے موروثیت کا لیکچر نہ دیجیے گا۔ میں خود موروثیت کے خلاف ہوں۔ میں احد خان کو موروثیت کی بنیاد پر نہیں، ان کی دلیری، نظریاتی وضاحت اور بغیر کسی اگر مگر کے کھل کر بات کرنے کی جرأت کی بنیاد پر نامزد کر رہا ہوں۔ خان کا رشتہ دار ہونا کوئی جرم نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ نظریے کے ساتھ حقیقت میں کون کھڑا ہے۔ اور پھر پی ٹی آئی کے تقریباً ہر بڑے رہنما کے گھر سے کوئی نہ کوئی اسمبلی میں بیٹھا ہے، تو کیا یہ قدغن صرف خان کے گھرانے کے لیے ہے؟
نوٹ: مجھے معلوم ہے کہ احد خان صاحب نہ اس کے خواہش مند ہیں اور نہ ہی شاید اسے قبول کریں گے۔ لیکن ہمیں خان صاحب کی آزادی کی خاطر ان سے درخواست کرنی چاہیے کہ وہ سینیٹ میں آئیں۔
اچھا دو وکیل ملاقات کرنے گئے ، اور کچھ ہوا یا نہیں ہوا ، دوسرے وکیل کی جگہ اپنے دھڑے کے وکیل کی کنوینئر شپ کی منظوری ضرور لے آئے ہیں۔ پھر کہتے ہیں ان مفاد پرستوں پر تنقید نہ کرو۔
شریف خاندان نے بھی قوم کو عجیب بیوقوف بنایا ہوا ہے۔ چچا پیٹرول پر سبسڈی دیتا ہے، بھتیجی پیٹرول ڈلوا کر نکلنے والے شہری کا 2 ہزار کا چالان کر کے وہ سبسڈی واپس لے لیتی ہے۔ میاں داؤد
#pakistan@miandawoodadv
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات پر تقریبا زیرو تبصرے، کوئی سکینڈل نہیں، کسی کی ناک سازش کی بو نا لائی۔۔عمران خان کی جب ملاقات ہو سب نے آزاد تخیل کے گھوڑے مشرق تا مغرب دوڑائے ہوتے۔ ننانوے فیصد تجزیہ کار عمران خان سے متعلق جھوٹ بول بول کر کروڑپتی بن گئے۔ کچھ احساس کرو وقت کی نزاکت کا، اس بندے کا، ملک کا، ملت کا۔ آپ لوگ بھی میڈیائی نواز شریف اور زرداری ہو۔ سب کزب و منافقت سامنے پڑی ہے۔
سرکاری خزانے سے سب سے بڑی تنخواہ! نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین، ڈاکٹر قیصر بشیر، تنخواہ اور الاؤنس کی مد میں ماہانہ 90 لاکھ روپے لیں گے۔ محمد عمیر
#pakistan@MohUmair87
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ایک ماہ بعد بھی سوالات وہی ہیں!
امن کہاں ہے؟ عوامی ریلیف کہاں ہے؟ وفاق کے ذمے واجب الادا ہزاروں ارب روپے میں سے کتنی رقم وصول ہوئی؟ آٹے کی قیمتوں میں کمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے کتنی پیش رفت ہوئی؟اخیتار نہیں دوں گے تو فرشتے بھی بٹھاوگے تو ڈیلور نہیں کرپائیں گے
8 فروری کو بندوبستی نظام کیخلاف ریفرنڈم میں اپنا فیصلہ سنانے والی عوام Sovereign نہیں تھی لیکن صوبے بنانے کے حق میں فیصلہ دینے والی عوام Sovereign بن گئی ہے😃
جنرل مشرف نے جب نوازشریف کا تختہ اُلٹا تو ن لیگ کی سیاست کا گڑھ سمجھے جانے والے لاہور میں یہ عالم تھا کہ مٹھائی کی دکانوں پر مٹھائی ختم ہو گئی تھی۔
آج اگر مریم نواز کی حکومت ختم ہوتی تو کیا صورتحال مختلف ہو گی؟
مجھے نہیں لگتا۔ انہوں نے ایک ریڑھی اور بائیک والے سے لے کر ہر بندے پر ظلم ڈھایا ہے۔ انہوں نے عوام سے عمران خان کو ووٹ دینے کا انتقام لیا ہے۔ جس دن ان کا تختہ الٹا جائے گا اس دن عوام مٹھائیاں ہی نہیں داتا دربار جا کر دیگیں چڑھائے گی۔