Today: I’m just watching these people stand around doing nothing. This is masculinity? What a fucking joke. Not lifting a fucking finger.
📍Swat, Pakistan
New update: Swat River 75 swept away after heavy rains in Khyber Pakhtunkhwa. 8 dead, 55+ rescued. 20+ still missing.
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لاکھوں لوگ اہل غزہ کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے نکل آئے
فلسطین کی آزادی اور غزہ پر اسرائیلی حملوں کی بندش کا مطالبہ، مظاہرے کا اہتمام جماعت اسلامی نے کیا تھا
#GazaUnderAtack#Gazagenocide#غزة_الآن#طوفان_الاقصى_
🔵 اسرائیل کے جھنڈے میں صہیونی تارے کو دو نیلی پٹیوں (مصر کے دریائے نیل اور ترکیے کے دریائے فرات) کے درمیان رکھا گیا ہے اور یہ گریٹر اسرائیل کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
حالیہ فلسطین اسرائیل کے آغاز پر صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا یہ بیان کہ "مشرق وسطیٰ کو بدلنے نکل رہے ہیں"، ان کے انہی عزائم کی عکاسی کرتے ہیں۔
🟥 ترکیے کے سابق وزیر اعظم مرحوم نجم الدین اربکانؒ نے ترکیے قبرص کا جھنڈا تجویز کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ
جب تک مشرق وسطیٰ میں ترک (سرخ چاند تارہ) موجود ہیں، دریائے نیل اور دریائے فرات (دو سرخ پٹیاں) کو خون سے بھر دیں گے لیکن یہ خطہ صہونیوں کے حوالے نہیں کریں گے۔
آج ترکیے نے قبرص کے کنارے، مشرقی بحیرہ روم میں بحری فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں باقاعدہ شوٹنگ کی بھی مشقیں کی جائیں گی۔
یہ بات صرف محب وطن پاکستانیوں کے لئے ہے اشرافیہ کا اس سے کوئی واسطہ نہیں وزراۓصحت جب خود بیمار ہونےپر اپناعلاج باہر کروانےجاتےہیں اور وزراۓتعلیم جب اپنے بچوں کو پڑھنےباہر بھیجتےتب ان سےیہ سوال کیوں نہیں ہوتا؟؟
حب الوطنی کی بلیک میلنگ ختم کی جاۓاور ظلم بند کیاجاۓ۔۔۔۔ (مصطفی طالب)