نون لیگی چیلے معافی مانگنے پر مجبور،،،
میں یہاں ایک بات عرض کرو جس طرح سیاست کے میدان میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب اسٹیبلشمنٹ اور مخالفین کے لئے ڈراؤنا خواب بن چکے ہے،،
بالکل اِسی طرح ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں ہمارا مینٹور انجینئر ضیاء الرحمن صاحب ان لوگوں کے لئے ڈراؤنا خواب بن چکے ہے،،،،
ویلڈن سر @ziaurrehman76 ❤️
اعجاز میر
پہلے معافی مانگیں، پھر آئیں، ہم ویلکم کریں گے
سیاست میں دروازے بند نہیں ہوتے لیکن جو غلاظتیں مولانا فضل الرحمن صاحب اور جمعیۃ علماء کے حوالے سے پھیلائی گئیں پچھلے سات آٹھ دنوں میں،
اس پر معافی مانگنی ہوگی ۔
واحد لیڈر ہیں مولانا فضل الرحمن، جو 2018ء سے آج تک آئین اور استحکام پاکستان کے لیے کھڑے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی حامد میر کے پروگرام میں گفتگو
#قائدانقلاب_مولانا
#سیاسی_چوکیدار
#مولانا_سے_معافی_مانگ
#شہداء_صرف_بہانہ
#لشکر_نہیں_امن
آپ ضرور مولانا کو منانے کی کوشش کریں لیکن اس سے پہلے آپ معافی مانگیں جو آپ نے مولانا صاحب کے پچھلے آٹھ دنوں میں کردارکشی کی ہے، جس طرح مولانا صاحب پر الزامات بھونڈے قسم کے لگائے گئے ہیں، جس طرح مولانا صاحب کے لاکھوں کارکنوں کی دل آزاری کی گئی ہے، مولانا فضل الرحمان صاحب سے معافی مانگیں، اس کے بعد آئیں، سیاست میں دروازے بند نہیں ہوتے۔
مولانا راشد محمود سومرو کی جیو نیوز سے گفتگو
#قائدانقلاب_مولانا
#سیاسی_چوکیدار
#مولانا_سے_معافی_مانگ
#شہداء_صرف_بہانہ
#لشکر_نہیں_امن