اسحاق ڈار معیشت بہتر کرنے نہیں اپنی بے عزتی کا بدلہ لین�� آئے ہیں، تاجر حکومت سے ڈالر مانگنے کی بجائے ان سے نجات کی دعا مانگیں، پاکستان کے سیاسی مسائل کاحل ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے فارمولے میں ہے: میاں ریحان مقبول صدر PAT پنجاب
@MianRehanPAT
جمعہ مُبارک
حضور نبی اکرم ﷺ کی بے پایاں عظمت و اہمیت کا اندازہ بآسانی لگایا جاسکتا ہے کہ ﷲ تبارک و تعالیٰ نے لوگوں کو اپنی توحید اور حضور نبی اکرمﷺ کی رسالت پر ایمان لانے کے بعد آپ ﷺ کی تعزیرو توقیر کو اپنی تسبیح پر مقدم کیا ہے۔
#JummahMubarak
حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا:
”بے شک تمہارے ایّام میں سے افضل ترین جمعہ کا دن ہے پس اُس دن مجھ پر بکثرت درود بھیجا کرو کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے“۔
(ابوداؤد، السنن، کتاب الصلاۃ، باب فی الاستغفار، 2 : 88، رقم: 1531)
#JummahMubarak
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا: "رکوع اور سجدے پورے کیا کرو، خدا کی قسم! میں تمہیں اپنے بعد بھی دیکھتا ہوں (اور کبھی فرمایا: پیٹھ پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں) جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو۔"
(مسند احمد بن حنبل)
@smpatsp
#JummahMubarak#Jummah
ہر معاملہ میں اپنا وعدہ پورا کریں۔ جو کبھی وعدہ خلافی نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ اس پر سخاوت اور حیا کا دروازہ کھول دیتا ہے، یعنی وہ سخی اور حیا دار بن جاتا ہے۔
#JummahMubarak
Fulfil your promise in every matter. Allah Almighty opens doors of generosity and respectfulness on the person who fulfills promise. Hence, that person becomes generous and respectable.
#JummahMubarak
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری واحد شخصیت ہیں جنہوں نے قوم کو آئین کا شعور دیا آپ رہنمائی میں پاکستان عوامی تحریک نے انتخابی اصلاحات کے نفاذ کے لیے پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ کیا۔ #اصلاحات_پھر_انتخابات