𝗗𝗿. 𝗤𝗮𝗱𝗿𝗶'𝘀 𝗘𝗻𝗱𝗲𝗮𝘃𝗼𝗿𝘀
شیخ السلام کی تصنیف اُردو زبان کی سب سے بڑی کتاب سیرت الرسول ﷺ "عشق رسول ﷺ میں ڈوبی ہوئی ایسی تحریر ہے، جو دلوں میں اللہ تعالیٰ اور رسول اکرم ﷺ کا ادب اور تعظیم پیدا کرتی ہے۔
#مخزن_علم_ڈاکٹرقادری@TahirulQadri
Saluting the relentless educational pursuits through "Dr. Qadri's Endeavors," raising the flag of education via the Public Educational Project.
#مخزن_علم_ڈاکٹرقادری@TahirulQadri@MinhajulQuran
📌 بستی پلہار یونین کونسل واڑہ سیہڑاں تحصیل کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ میں مزید دو گھروں🏠 کی چابیاں مالکان کے حوالے کر دی گئیں اس موقع پر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا 💚 جس میں پروفیسر وسیم فیضی G.C یوینورسٹی لیہ ، چوہدری محمد شکیل پرنسپل نیشنل کالج لیہ
https://t.co/K5D8ONDbAF
اس انتخابی نظام سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے؟
Recall Dr. Qadri's unwavering dedication to Pakistan's well-being, emphasizing the need for electoral reform. #عوام_دشمن_انتخابی_نظام
#عوام_دشمن_انتخابی_نظام
Recall Dr Qadri
@PATofficialPK@PATofficialSM
ڈاکٹر طاہر القادری نے آج سے 40 برس پہلے جس مرض کی تشخیص کی تھی اب وہ مرض لاعلاج ہو چکا ہے اس مرض کے لیے اب عام ڈاکٹر نہیں بلکہ ایک اچھے سرجن کی ضرورت ہے اور وہ صرف ڈاکٹر طاہر القادری ہیں۔
Views of Prof.Dr. Datin Rusani Hassan, professor and Dean, Institute of Islamic Banking and Finance, International Islamic University Malaysia, at the 7th World Islamic Economics and Finance Conference, 2024
#wiefc2024