منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی قومی رحمۃ للعالمین و خاتم النبیینﷺ اتھارٹی کے زیر اہتمام “یوتھ کنونشن “ میں آمد، اس موقع پر انہوں نے تشریف لانے والے معزز مہمانانِ گرامی سے ملاقات بھی کی۔
#CSC#DrHassanQadri#Islamabad
اطاعت سے پہلے محبت لازم ہے ورنہ اطاعت منافقت میں بھی بدل سکتی ہے۔ کربلا میں امام عالی مقام کر شہید کرنے والے تاجدار کائنات ﷺ کی اطاعت کا دم بھرتے تھے مگر محبت نہیں تھی۔
@PATofficialSM@Minhajian@Sardaromarpat
#DrQadriNewBooks
آج اسلام آباد کے پاک چائنا سینٹر میں علم و حکمت کی ایک منفرد تقریب جاری ہے
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نئی کتب کا اجراء ہو رہا ہےجن میں عصری و اسلامی موضوعات شامل ہیں
شرکاء کا جوش و خروش اس بات کا ثبوت ہےکہ کتابیں آج بھی زندہ ہیں
@PATofficialSM@PATofficialNPSM
#DrQadriNewBooks
علم، ادب اور روحانیت کا حسین امتزاج —
ڈاکٹر طاہر القادری کی کتب کی رونمائی آج اسلام آباد میں جاری ہے۔
تقریب میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کی شرکت نے محفل کو مزید علمی بنا دیا
@PATofficialSM@PATofficialNPSM