خریدتے وقت ٹیکس دے دیا ہے، اب کونسا ئیکس؟
حکومت ہوش کے ناخن لے، لاچار غریب عوام پر دھوپ ہم نہ گرائے:
چوہدری قمر عباس دھول صدر PAT جنوبی پنجاب
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان#Pakistan
شیخ الاسلام نے دین کو محض رسمی عبادات تک محدود نہیں رکھا بلکہ سماجی اصلاح، خدمتِ انسانیت اور فلاحی سرگرمیوں کے ذریعے خدمتِ دین کا فریضہ انجام دیا۔
#HappyBirthdayDrQadri@TahirulQadri@MQI_Official