*" `نفــــس` "* 💖🤎 🍃
*یاد رکھیں !*
*ہمیں اپنے نفس سے لڑنا ہوتا* *ہے ہمیں اس کی تسکین کے لیے ہر برے کام سے خود کو* *روکنا ہوتا ہــــــــــے•🤌🏻❤️*
*جو ہمیں پسند آئے اور اللہ کو پسند نہ آئے اسے ترک کرنا پڑتا ہــــــــے•
گلاب کا کوئی نام رکھ لو مگر پہچان اُس کی " خوشبو " سے ہوتی ہے اسی طرح انسان کسی بھی رنگ روپ ذات یا نسل کا ہو مگر پہچان اُس کی " اخلاق " سے ہوتی ہے۔۔!!!
کون کون سے ممالک پاکستان کے خلاف سازش کر رہے ہیں؟
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 10 سال پہلے ہی بتا دیا کہ پاکستان پہ حملے ہوں گے!
یمن, عراق, شام اور لیبیا کے بعد پاکستان کی باری / عالمی سازشوں کا پردہ چاک
#ProphetMuhammad ﷺ #Pakistan#PakistanArmy#DrQadriWasRight
ہم نے ہندوستان کو کھل کر کہا تھا کہ جب پاکستان حملہ کریگا تو دنیا دیگی۔ شروع تم کروگے مگر ختم کب کرنا ہے یہ ہماری مرضی ہوگی
🇵🇰🦾
The whole world will come to know
@AdameMedia@clashreport@Natsecjeff#Banyan_Al_Marsus