#MawlidConference2026@TahirulQadri@PATofficialNPSM🌙✨ آج کی بابرکت رات تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں محبتِ مصطفیٰ ﷺ اور آپ ﷺ کی سچی غلامی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌹
منہاج_کا_پیغام_میلاد_مصطفیٰﷺ
@TahirulQadri@DrHassanQadri@PATofficialSM@PATofficialNPSMمیلادِ مصطفیٰ ﷺ، محبتِ رسول ﷺ کے اظہار اور سیرتِ طیبہ کو زندگی میں زندہ کرنے کا پیغام ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور منہاج القرآن کی یہ کاوش قابل قدر
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا میلاد کانفرنس راولپنڈی سے خطاب
کانفرنس میں علماء و مشائخ سمیت عاشقانِ رسولﷺ نے بڑی تعداد میں شرکت کی
منہاج_کا_پیغام_میلاد_مصطفیٰﷺ
@TahirulQadri@DrHassanQadri@PATofficialSM@PATofficialNPSM
جس پیارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد کے سلسلے میں لیاقت باغ میں میلاد کانفرنس تھی۔ یقینا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس کو ملاحظہ فرما رہے تھے۔
#منہاج_کا_پیغام_میلاد_مصطفیٰﷺ
بس بود جاہ و احترام مرا
یک علیک از تو صد سلام مرا
میری عزت و سربلندی کے لئے بہت کافی ہے کہ میرے سینکڑوں سلام کے جواب میں آپ کی طرف سے ایک بار (صدائے) عیلک ہو جائے
#MawlidConference2026@TahirulQadri@PATofficialNPSM