حضور ن��ی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ کے مختلف گوشوں اور پہلوؤں پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سینکڑوں کتب موجود ہیں۔ جن میں ہر موضوع نہایت مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
#DrQadriNewBooks
@TahirulQadri
@MQI_Official
قرآن کریم کے اردو اور انگریزی زبان میں ترجمے کے علاوہ مختلف قرآنی آیات اور موضوعات پر شیخ الاسلام ��اکٹر محمد طاہر القادری کی بیشتر کتب شائع ہو چکی ہیں۔ جس سے ناصرف علماء دین بلکہ ہر خاص و عام رہنمائی حاصل کر سکتا ہے۔
#DrQadriNewBooks
@TahirulQadri
@MQI_Official
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قرآن و حدیث پر علمی و تحقیقی کتب جو کہ عربی متن کے ساتھ ساتھ اردو تراجم میں موجود ہیں۔ ان کتب نے پوری امت مسلمہ کے لئے علم و تحقیق کا ایک نیا باب کھول دیا ہے۔
#DrQadriNewBooks@TahirulQadri@MQI_Official
تفسیر سورۃ فاتحہ ایک ایسی فقید المثال تصنیف ہے جو اپنی روانی، برجستگی اور نظم کے اعتبار سے شَذرات الذہب، فتوح الغیب اور مفتاح العلوم بن گئی ہے۔ جو قاری کی عقل و خرد کو روشن اور قلب و روح کو نور معرفت عطا کرتی ہے۔
#DrQadriNewBooks@TahirulQadri@MQI_Official
تفسیر سورۃ الفاتحہ، سورۃ الفاتحہ کے معارف و لطائف کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے لغوی و فنی مباحث، اعتقادی، فقہی عرفانی، اخلاقی اور عصری تمام پہلوؤں پر مشتمل ایک جامع تفسیر ہے۔
#DrQadriNewBooks@TahirulQadri@MQI_Official
پاک چائنہ فرینڈ شپ ��ینئر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب رونمائی میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پانچ نئی فقید المثال کتب پیش کی جارہی ہیں۔ یہ کتب علوم قرآن و حدیث میں گراں قدر علمی اضافہ ہیں۔
@TahirulQadri
@MQI_Official
#DrQadriNewBooks
"الفتح الکبیر فی علوم الحدیث" میں علوم تفسیر کے مختلف پہلوؤں کو ایک منظم، جدید اور حسین پیرائے میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے استنباط احکام اور اخذ نتائج میں غلطی اور سوئے فہم سے بچا جا سکتا ہے۔
#DrQadriNewBooks@TahirulQadri@MQI_Official
قرآنی تعلیمات کو قرآنی اصول و قواعد کے مطابق سمجھنے کے لئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نئی ع��بی تصنیف "الفتح الکبیر فی علوم الحدیث" عظیم علمی خدمت ہے۔
#DrQadriNewBooks
@TahirulQadri
@MQI_Official
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی دو جلدوں پر مشتمل یہ نئی عربی تصنیف "الفتح الکبیر فی علوم الحدیث" علوم القرآن اور اصول تفسیر پر ایک جامع اور بے مثال علمی کاوش ہے۔
#DrQadriNewBooks@TahirulQadri@MQI_Official
جہاں کتابوں کے چاہنے والے ہوں وہاں روشنی ہوتی ہے ۔ جی علم و حکمت کی روشنی
آج اسلام آباد میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی بھی علم و حکمت کی کرنوں سے منور ہے۔
#DrQadriNewBooks@TahirulQadri@MQI_official
@booksbyqadri