@ImranRiazKhan دنیا دیکھ رہی ہے، دھاندلی زدہ حکومت کو دنیا ذلت کی نگاہ سے دیکھتی ہے، کوئی ملک ان کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کرے گا، شدید ترین اقتصادی بحران آئے گا، ڈالر 500 کراس کرے گا اور مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہو گا بغیر عوامی اور عالمی حمایت کے یہ ایک سال بھی حکومت نہیں چلا سکیں گے۔
@azhar_noshahi جولائی کے بل کاکڑ کیسے بڑھا سکتا ہے، بلا تعصب لندن سے امپورٹڈ تاریخ کے ظالم ترین شریف خاندان نے آئی پی پیز سے ایڈوانس میں کمیشن لے کر پاکستان سے اپنے اصلی ملک ہمیشہ کےلئے فرار ہو گئے ہیں
آمدنی 25 ہزار اور بجلی کا بل 30 ہزار، ایسا ظلم صرف پاکستان میں شریف فیملی کر سکتی ہے
سال 2022:”بیک وقت بہترین اور بدترین تھا“۔ذاتی مفاد میں گُندھی ایک سازش کے ذریعے بہترین معاشی کارکردگی دکھانےوالی حکومت کو ہٹایا گیا اور پاکستان کومجرموں کےایک گروہ کےحوالےکر دیا گیا۔اس گروہ نےمعیشت زمیں بوس کی،خود کو NRO-2 دیا اور نیب قانون میں ترامیم کے ذریعےتمام وائیٹ کالر
پاکستان کے بتیس لاکھ سرکاری ملازمین جانتے ہیں کی قانونا چیف سیکرٹری ،چیف منسٹر کے ماتحت ہوتا ہے، کمزور ترین آفیسر بھی براہ راست گورنر کا حکم نہیں مانتا۔ وہ کون ہیں جو چیف سیکرٹری کو اسقدر خوفزدہ کر سکتے ہیں ،پوری کہانی کبھی تو سامنے آئے گی ،پھر تمہارےمنہ سے یہ کالک کون دھوئے گا
وہ پس پردہ قوتیں جو سیاست دانوں کو آج ریت کی بوریوں کی طرح استعمال کر کے آئینی بحران پیدا کر رہی ہیں ، انہیں شاید خبر نہیں کہ ان بوریوں میں اتنے چھید ہو چکے ہیں کہ ان کی صورتیں اب خوب نظر آتی ہیں اور لوگ انہیں خوب پہچان چکے ہیں ۔ اصل مجرم کی پہچان ہی قوموں کی تقدیر بدلتی ہے