@Muftinajam@NaureenJanjua نواز شریف صاحب نے اپنے وطن پر قربان ہونے والے کسی شہید کی قربانی کی تزلیل نہیں کی۔ وہ عمران برکی اور پاکستان مخالف کانگریسی ملوں کی اولاد کی طرح فوجی جرنیلوں سے اسلیئے ناراض نہیں کہ اسکو شریک اقتدار کیوں نہیں کرتے۔ وہ تو جرنیلوں سے کہتے ہیں کہ تم آئین کے دائرے رہ کر کام کرو۔
@marvi_memon This outcry is for the establishment to take note please!
A reshuffling of a few ministries is eminent in the coming months.
Musadaq Malik Sahib! watch out please 😊
@irfijournalist خان صاحب! جس پارٹی سے ان باریش فراڈیوں کا تعلق ہے۔ انکا لیڈر خود بھی فراڈ کے جرم میں جیل کاٹ رہا ہے۔ پنجابی کی کہاوت ہے۔
~گرو جنہاں دے ٹپنے
تے چیلے جانڑن شڑپ
"شاگرد ہمیشہ اپنے استاد کے نقشِ قدم پر چلتا ہے اور اکثر اپنے استاد سے بھی دو ہاتھ آگے نکل جاتا ہے" 🙂
@Hassaniftikhar@Benazir_Shah حسدانسان کی ا��قات مکھی کے برابر نہیں رہنے دیتا جو ہمیشہ گند پر بیٹھتی ہے
یہ موصوفہ صحافی ہوا کرتی ہیں اور سامنے دیوار پر لکھی خبر اسکو لوگ دکھا رہے ہیں
مریم اپنی بے مثال کارکردگی سے دنیا میں پاکستان نام روشن کرہی ہے
ان نام نہاد"عورت کے حقوق کی چمپئن" کو تتےتوۓ پر بیٹھا دیا ہے😊
@irfijournalist اس سے ان کرپٹ بے شرم لوگوں کو کیا فرق پڑے گا؟ یہ جج صاحب کی اسی طرح کی رنگ بازی ہے media consumption کیلئے، جیسی اربوں روپیہ کی کرپشن کرنے والے نیوی جنرلز کی سخت سرزنش کی تھی😎۔
نہ کوئی سزا نہ جرمانہ محض جج صاحب کی moral speech اور سب کے سبھی جرم۔ بے ایمانیاں معاف۔ 👏👏👏
@rana_rameez275@pmln_org پنجاب گورنمنٹ نے تو حال ہی میں بلوچستان کو ایف سی کو بہتر سہولیات کیلئے دس ارب روپیہ دیا ہے۔اس پر اعتراض کسی کو نہیں ہے 🙂
پنجاب کا پیسہ تو حالیہ آپریشن کے دوران قبائلی عوام کیلئے بھی دیا ہے اور طبی امداد کی فراہمی اسکے علوی ہے۔ اس پر بھی کسی کو کوئی اعتراض نہیں 😎
@Tiju0Prakash Nehru rushed to the UN, begging for an end to the war in Kashmir and pledging a plebiscite to allow Kashmiris to decide their own future.
Your venomous spitting cannot change the fact.
Have some grace you cowardly neighbor
Walk the talk, n STOP CRYING baby 🙂
@Tiju0Prakash This is exactly what they are,
Modi's govt runs on two core principles:
1. Distortion of history.
2. Extortion from non Hindu communities.
😎
@Deeju_12 ایوئیں چولاں نہ مار اوے،
دنیا دے ترقیافتہ ملکاں چ بہتر مینجمنٹ لئی ہیلتھ سسٹم تھرڈ پارٹی نوں اؤٹ سورس کیتا جاندا گورنمنٹ صرف فنڈ کردی تے اخراجات دی سکروٹنی کردی اے۔ پنجاب چ ایس طرز تے کجھ سکولاں دی مینجمنٹ آؤٹ سورس کیتی جارہی اے نئیں تے ساررا دن ویلڑھ استانیاں لتاں کٹاوندیاں نیں
@MariaToorpakai کوئی مولوی کوئی غلیظ واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے تو بچ نکلنے کی کوئی صورت نہ پا کر وہ غلیظ انسان یہ جملہ ضرور کہتا ہے "میرا کوئی قصور نہیں بس مجھے شیطان نے بہکا دیا تھا" شیطان مولوی کو بہکا دیتا ہے تو پھر عام انسان کی بے راہ روی کا ذمہ دار بھی تو شیطان ہی ہوا نا 🙂
@pmln_org ساری باتیں ٹھیک ہیں، خوشی بھی ہوتی ہے یہ سب جان کر،
لیکن گزارش ہے کہ بچوں کو جب اظہارِ خیال کا موقع دیں تو الفاظ کے چناؤ میں انکی اصلاح بھی کردیا کریں۔ یہ 'نچلے طبقے کے لوگ' کیا ہوتا ہے. یہ تو کچھ باوقار گفتگو نہیں ہے۔ اسکی بجاۓ کم آمدنی والے لوگ یا غریب لوگ بھی بولا جاسکتا ہے
@MSuharwardy_@M_Suharwardy پاک فوج کے ہزارہا جوا��وں نے شہادتیں اس لئے دیں ہیں کہ وہ طالبان سے گلی میں اینٹوں کی ایک ٹرالی سٹوا کر ثابت کروا لیں کہ وہ اب مزید جنگ نہیں چاہتے یا کہ ان شہادتوں کا حقیقی معنوں میں مول تب ہی پڑے گا جب فتنہ الخوارج کا ناسور
جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا 🙁
@RaoSahi16350969@SaleemFarrukh It's not that simple, data is from 2020 estimates, besides other factors exchange rate has also turned2020s billion into today's trillions. And more so, IT'S NOT THE BEUROCRACY ONLY 🙂 There are some other players too, you might not wanting to blame on 🙃
@PTAofficialpk Hahaha.. Even after an empowered PICA with Section 26(A).
Our PTA's best strategy to implement her authority remains however, "Abb Ke Mar" 😘