"سلام پاکستان فوج!
آپ ہر مشکل وقت میں ہمارے لیے ڈھال بن کر کھڑے ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے، آپ کے حوصلے بلند رکھے، اور دشمن کی ہر سازش ناکام کرے۔ پاکستان کی زمین اور عوام آپ کے ساتھ ہیں۔
پاکستان زندہ باد – پاک فوج پائندہ باد!"
@Ahmad_KhanWazir@BalochistanPost آزادی پسند لوگ جہنم میں جائیں۔ آمین
الله پاک میرے ملک پاکستان کو دشمنوں کی بری نظر سے بچائے۔ آمین
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد۔۔
دل دل پاکستان
جان جان پاکستان۔۔۔
میری جان بھی قربان اپنے ملک پاکستان کے لیے۔۔
یاالہی اسرائیل جو کچھ پچھلے دو سال فلسطین کے ساتھ کرتا رہا آج کی رات اسے نشان عبرت بنادے۔
17ہزار سے زائد شہید ہونے والے فلسطین کے معصوم بچوں کی آہوں اور سسکیوں کو آج کی رات اسرائیل کے لئیے دردناک چیخوں میں بدل دے۔
ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر 150 بیلسٹک میزائل داغ دئیے ہیں۔
تل ابیب کی 50 منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسرائیل نے اپنا ائیر ڈیفنس سسٹم فعال کردیا۔
اسرائیلی حکام نے عوام کو بنکرز سے نہ نکلنے کی ہدایت کردی ہے۔
اس وقت ٹویٹر پر یہ پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے
#EliminateFitnaAlHindustan
پورا پاکستان مطالبہ کررہا ہے کہ فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے خلاف فُل اسکیل آپریشن کیا جائے۔
سر زمین کوٹ ادو کے فرزند، پنجاب کالج کوٹ ادو کے سابق طالب علم اسحاق خان گرمانی شہید ہوگئے ہیں ۔اللہ تعالٰی ان کی شہادت کو قبول فرمائے آمین ۔سلام ہے اس شہیدِ وفا کو جس نے وطن کی خاطر اپنی جان قربان کر دی۔اللہ اس عظیم سپاہی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
حسیب اللہ خان جوکہ صوبہ بلوچستان ضلع پشین سے انکا ہیں ہر سال ہو تمام ایونٹ میں بھرپور انداز سے بہترین کھیل کا مظاہرہ بھی پیش کر رہا ہیں لیکن بد قسمتی سے ہر چیف سلیکٹر انکو نظر انداز کر رہا حسیب اللہ خان کا ساتھ دیجے شکریہ
Next update please follow and like my tiwt x...
#دورہ آسٹریلیا کیلے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے آج 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اور یہ بات بھی آج تہ ہوا ہیں کہ پاکستان میں یا پیسہ چلتا ہیں یا تعلق اگر ان دونوں سے ایک بھی آپ کے پاس نہیں تو آپ چاہیے جتنا بھی ٹیلنٹ رکھتے ہو تو پاکستان میں آپکاکوہئ اہمیت نہیں بات رہی ۔
@WahabViki@PTVSp0rts@iRashidLatif68@MHafeez22@bazidkhan81@Vjshahzadkhan@RohaNadym#دورہ آسٹریلیا کیلے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے آج 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اور یہ بات بھی آج تہ ہوا ہیں کہ پاکستان میں یا پیسہ چلتا ہیں یا تعلق اگر ان دونوں سے ایک بھی آپ کے پاس نہیں تو آپ چاہیے جتنا بھی ٹیلنٹ رکھتے ہو تو پاکستان میں آپکا کوہئ اہمیت نہیں بات رہی۔