If biochemistry as a million haters I am one of them.If biochemistry has no haters, that means l am no more on the earth. If the World is against biochemistry,I am with the World. If world is with biochemistry I am against the world. I hate biochemistry with every atom in me.
Who's gonna ask bajwa? Who's gonna investigate this matter? Who's gonna provide records??
Pathetic! Sad! Poor pay for these corruption..
fcuk Army and all these political morons who never stood for the country! NO ONE!
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خاندان کی پچھلے چھ سال میں جمع کی گئی دولت کے بارے میں صرف اور صرف حکومت پاکستان کی سرکاری دستاویزات پر مبنی فیکٹ فوکس پر میری خبر چھپنے کے بعد ویب سائیٹ کو بلاک کر دیاگیا ہے۔
اس خبر کا اردو ترجمہ حقائق کی ویب سائیٹ پر:
https://t.co/fpBr1viqH5

ارشد کی گاڑی پر 9 گولیاں ماری گئیں۔ دو گولیاں نے ارشد کے جسم کو چھلنی کیا۔ کینیا سیاحتی ملک ہے۔ وہاں پولیس اس طرح سے گولیاں نہیں مارتی۔ یہ وہاں کا رواج نہیں ہے۔ لوکل پاکستانی بتا رہے ہیں کہ انہوں نے پچھلے بیس سال میں ایسا کوئی واقع نہ سنا نہ دیکھا۔
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر پر صرف میرے خلاف غداری اور دھشتگردی کا ایف ائی ار درج کیا گیا۔
ظلم جبر کے خلاف حق کے آوازوں کو ایف ائی ارز، جیل یا پروپیگنڈو سے نہیں دبایا جاسکتا ہے ہاں اسکا حل صرف اور صرف انصاف دینا ہے۔
#ApartheidState