@ahsaan211@AyaanCA ایک اور دلیل حدیث ثقلین ہے کہ صحابہ کو کہا کہ قرآن و اہلبیت کے ساتھ ساتھ رہنا ہدائت پاو گے اور اہلبیت علی، فاطمہ حسن و حسین کو کہا۔ اب رسول کے بعد علی ہوئے پھر حسن پھر حسین علی ہذالقیاس۔
اسی لیے محمد مصطفے، علی مرتضے اور حسن مجتبے
یہی ترتیب ہے
@ahsaan211@AyaanCA کوئی غصہ نہیں دلائل ہی دے رہا ہوں۔ رسول کا فرمان ہے کہ بارہ ہوں گے۔ ایک فرقہ کہتا ہے یہ بارہ ہیں۔ دوسرا کبھی کیا کہتا کبھی کیا۔ یا پھر سرے سے ہی انکاری کے ہمیں معلوم ہی نہیں تو ایسے میں دعوی اسی کا مانا جائے گا جس کو کم از کم خود پہ تو یقین ہے۔
پھر شیعہ کتب میں نام بھی مذکور ہیں
@ahsaan211 امت اگر انکو سیاسی قیادت دیتی تو خود پہ احسان کرتی اور انکو قیادت نہ دے کر بلکہ ان پر ظلم کر کہ امت نے خود پہ ظلم کیا۔
آپ اس ظلم سے خود کو دور کریں اور آئمہ اہلبیت سے دین لیں تا کہ آپکی نماز، اپکا روزہ ٹھیک ہو سکے۔
@ahsaan211 الفاظ سے تو آپ کھیل رہے ہیں۔ ہم تو سادہ سی بات کرتے ہیں کہ رسول کے بارہ خلفاء تھے جو زمین پہ اللہ کے خلفاء تھے۔ جیسے عیسی اللہ کے خلیفہ تھے، جیسے ابراہیم، اسحاق، یعقوب۔ ان میں سے کسی کے پاس حکومت نہیں تھی
آئمہ اہلبیت نے امت کو ہدایت دی۔ پورا شیعہ فرقہ انہی کی تعلیمات پہ کھڑا ہے۔
@IKON1436 Hehehe and only atheists think death is the end.
Muslims believe good people are living a better life. They live in a higher plane of existance. We go to their graves and we pay Salam to them and they surely answer our Salam because reply of Salam is wajib.
@shafqatmm1 قرآن کہتا ہے ہدایت کی زمہ داری ہماری ہے اب کیا محمد رسول اللہ کو ہادی نہ مانیں کہ ہدائت تو اللہ دیتا ہے؟
اللہ خود نہیں آتا۔ وہ اپنے بندے ہی بھیجتا یے حسین بھی انہی بندوں سے تھے۔
اگر اسکو نہ مانیں تو پھر رسول کا فرمان کہ حسن حسین جنت کے سردار ہیں کیسے ثابت ہو گا؟
@hashurtag It says Imam Jafar was narrated by Malik, thawri, shubah and hatin. Where is Bukhari?
I just asked chatgpt and Sahih Bukhari has no narration from Imam Jafar Sadiq
@AyaanCA@ahsaan211 اوہ ابو جہل یزید جیسے خلیفہ تمہی کو مبارک ہوں۔ اہلسنت کے علماء آجتک بارہ نام نہیں گنوا سکے کوئی کیا کہتا ہے کوئی کیا۔
ہمارے خلیفہ آل فاطمہ سے ہیں۔ یہی ہماری کتابوں میں ہے یہی ہمارا ہر عالم کہتا ہے۔
https://t.co/BvS0lLwb1w
@HaseenaNoor313 غلط صحابی بھی تھے اور شیعہ بھی تھے۔ اکثر کبار صحابہ نے صفین میں مولا علی کی طرف تھے حتی کہ اویس قرنی جیسے درویش بھی شہادت کے لیے صفین میں مولا کی طرف سے شامل ہوئے۔
آخری زندہ صحابی ابو طفیل عامر بن واثلہ بھی شیعہ تھے۔
@ahsaan211 امام بخاری نے کہا کہ صحابی وہ ہے جس نے حالت ایمان میں رسول کو دیکھا۔
صحابی کی یہ تشریح نہ قرآن میں ہے نہ حدیث میں
پہلے تو ثابت کریں کہ قرآن و سنت صحابی کہتے کس کو ہیں؟
پھر اللہ و رسول سے بعید ہے کہ ایک کام خود تو کریں اور دوسروں کو اس سے منع کریں
@ahsaan211 صحیح مسلم میں کتاب اور عترت (اولاد) کو ثقلین کہا گیا یعنی ہموزن۔
اور کہا گیا ہے کہ قرآن و اہلبیت ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے۔
اب یا تو قرآن کا بھی اتباع واجب نہیں یا اہلبیت کا بھی واجب ہے ورنہ رسول کا فرمان مہمل ہو جائے گا جو نا ممکن ہے۔
پھر سرداران جنت کا اتباع کون نہیں کرے گا؟
@ahsaan211 كتاب الله وسنتی
صحاح ستہ میں موجود نہیں جبکہ کتاب اللہ و عترتی اہلبیتی صحیحین میں موجود ہے۔ اہلسنت کا اپنا اصول ہے کہ صحاح ستہ میں موجود احادیث مقدم ہیں۔
اب اگر آپ خود اپنا اصول توڑ کر اہلبیت کی جگہ ایک مہمل چیز لا رہے ہیں تو اہلبیت سے محبت کا آپکا دعوی مشکوک رہے گا۔