@SA_Marwat007 @EmartIslamiUrdu They r arrested by taliban. Taliban spoke man said we will take strict action against this whoever did this. And we respect all flags.
اسپینش فلو سے اب تک
100 سال میں یہ پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ
اکثر عیسائی ملکوں میں
نیا سال 2021 شروع ہونے کو ہے
آرام سکون سے، شور شرابے کے بغیر، اور نہ شراب اور غنڈہ گردی کی مح��لیں سجیں گی
مکمل کرفیو ہوگا
یہ کورونا کی برکتوں میں سے ہے COVID_19
#newyear2021
#رأس_السنة_الميلادية
دل گرفتہ آدمی نے اپنے انصافی بیٹے سے کہا۔ پتر، عمران خان نے ناجائز ٹیکس لگا کر ادویات سمیت سب کچھ مہنگا کردیا ہے، اب تو اسکی تعریفیں کرنا بند کر۔
بیٹے نے باپ کو جواب دیا۔ اوکسی کھوتی کے بچے، خان کو وزیراعظم بنے ابھی صرف تین برس ہوئے ہیں اور تونے ابھی سے بھونکنا شروع کردیا ہے۔
اللهم إني أسألك رحمة من عندك تهدي بها قلبي ، وتجمع بها شَمْلِي ، وتَلُمُّ بها شَعَثي ، وتَرُدُّ بها أُلْفَتِي وتُصلِحُ بها دِيني ، وتحفظ بها غائبي ، وترفع بها شاهدي ، وتُزَكِّي بها عملي ، وتُبَيِّضُ بها وجهي ، وتلهمني بها رُشْدي ، وتعصمني بها من كل سوء.
قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنیکا معامہ،92 نیوز سرکاری دستاویزات منظرِعام پر لے آیا
اس سے معلوم ہو گیا کہ کہ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور علی محمد خان جھوٹی تردیدیں کرتے رہیں۔۔۔۔
جھوٹوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت