انسانیت کے ناطے آپ سے مدد کی درخواست ہے🚨🙏
رانی پور کی حویلی میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی فاطمہ فرڑو کے انصاف کیلئے آپ نے میرے ساتھ آواز بلند کیا، پولیس پر دباؤ بڑھا ، نہ چاہتے ہوے بھی انہوں نے بااثر قاتل پر مقدمہ درج کیا اور گرفتار بھی کیا.
میری آپ سب سے گذارش ہے کہ اسی طرح 9 سالہ پریا کماری کیلئے بھی میرے ساتھ آواز بلند کریں کہ تاکہ معصوم پریا کماری کو باحفاظت بازیاب کروایا جائے.🙏
اللہ کسی کو اولاد کا دکھ نہ دکھائے مگر اولاد کے چھن جانے سے جو کرب ،اذیت محسوس ہوتی ہے وہ صرف والدین ہی جانتے ہیں۔
اللہ نہ کرے ، ہم پریا کماری کو فاطمہ فرڑو نہیں بننے دیں گے.!!!
ان شاءاللہ پریاکماری کی بازیابی کیلئے ہم آواز بلند کرتے رہیں گے
سید کامران نقوی
@zeeshanusmani Sir ap k channel hack howa tha or YouTube wo channel jo hacker ki waja sa delete krta ha osy recover kr deta ha Pakistan k bht sary channel jo is waja sa delete howy thy wo recover ho jyty ha
Ap @TeamYouTube ko ya video send kry is ma hackers Livestream kr rahy ha
خواتین و حضرات، میرا یو ٹیوب چینل ڈیلیٹ ہوگیا ہے اور دوسرا چینل بنانے کا میرا کوئی ارادہ نہیں ہے. کچھ ویڈیوز کا بیک اپ ہے جنکے بارے میں رمضان کے بعد سوچونگا. نقالوں سے ہوشیار. کوئی بھی چینل یا پیج اپنے رسک پر فالو کریں. اعلان ختم ہوا
ایک تم ہو کہ تمہیں سوچنا آتا ہی نہیں
ایک ہم ہیں کہ بہت سوچ کے نقصان میں ہیں
@zeeshanusmani سر پورے پاکستان میں آپ واحد شخص ہیں جن کی باتوں میں کوئی کو ملاوٹ نہیں ہے، آپ ہم سب کے لیے امید کی کرن ہیں ، برائے مہربانی ایسا نہیں کریں ۔🥹