یہ میرا کی بہن ہے جو برطانیہ میں فوت ہو گئی ہے یہ جیو کے نمائندے مرتضی صاحب کو دیا گیا انٹرویو ہے شو بز کی خواتین کی زندگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ وہ پورا خاندان پالتی ہیں میرا نے دنیا کی ٹرولنگ اور باتیں سہہہ کر اپنے بہن بھائی برطانیہ میں پڑھائے سیٹل کیے اور آخر میں جب یہ بہن کینسر سے لڑ رہی تھی میرا کو ویزہ نہی ملا وہ آخ��ی بار بہن سے مل تک نا سکی کتنی مشکل زندگی ہے
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔
ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
Trump bhi Jayega
Netanyahu bhi Jayega
Modi bhi Jayega
And ideally, they will all go to jail after losing.
The amount of fraud, corruption and destruction they all have done is unprecedented in modern history.
دو مسلم ممالک کی انٹیلی جینس نے ایران کو پہلے ہی بتا دیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران کے خلاف نیوکلئیر ہتھیار استعمال کرنے کی تیاری مکمل ہے اس سلسلے میں امریکی صحافی ٹکر کارلسن کا دعویٰ بھی درست ہے انہوں نے بھی بار بار ایران پر ایٹمی حملے کا خ��شہ ظاہر کیا ہے ، مشاہد حسین کا دعویٰ
ڈسکہ، سیالکوٹ میں محمد انصر مسٹر پتلو کے خلاف ایف آئی آر درج ہو چکی ہے محمد انصر ایک سیلف میڈ آدمی ہیں، انہوں نے بغیر کسی سپورٹ کے معاشرے میں اپنا نام بنایا۔ انہوں نے شادی کی تقریب سے پہلے ایک فنکشن رکھا، جس میں 20 بچیوں کو جہیز، موٹر سائیکلیں اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا اور اس کے لیے این او سی بھی لیا۔ جب انتظامیہ نے این او سی جاری کیا تو پھر ایف آئی آر درج کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔ عوامی اجتماع کے لیے سکیورٹی اور انتظامات کرنا ضلعی انتظامیہ، کی ذمہ داری ہے۔ اگر 20 ہزار لوگوں کو ڈسکہ جیسے علاقے میں مینیج نہیں کر سکتے تو پھر ساری ذمہ داری اس بندے پر ڈال دینا کہاں کا انصاف ہے؟
پاک بھارت جنگ کے دوران پتلو نے بھارت کو تُن کر رکھا تھا اس کی بات کروڑوں لوگوں تک پہنچتی تھی جس وجہ سے بھارتیوں کی چیخیں نکلتی تھی پھر اس نے موجودہ حکومت کو تب ڈیفنڈ کیا جب عمران ریاض شہباز گِل کا پراپیگنڈہ عروج پر تھا لیکن اب ایک سانحہ کی وجہ سے سستے دانشور اس کے خلاف لکھ رہے۔
Popular Pakistani TikToker Mr Patlo has broken down in tears in an emotional video statement, expressed sorrow over the tragedy, defended himself against allegations of negligence and appealed to Punjab Chief Minister Maryam Nawaz and Field Marshal Asim Munir for justice.
He claimed that influential people who previously supported him had abandoned him following the incident.
Patlo said he had invited fans to share his wedding celebrations and had never imagined that the event would end in tragedy.
ہمارے دانشوروں کے منہ کو خون لگ چکا ہے جس طرح پتلو ڈسپلن اور قانون کو فالو کرنے کا کہہ رہا تھا اس بات پر اسے کریڈٹ دینا چاہیے لیکن ہمارے دانشور ضلعی انتظامیہ کی نااہلی اس پر تھوپتے ہوئے اس کی پھانسی کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں
”اگر کسی بچی یا بچے کے ساتھ کوئی ظلم ہو تو خاموش نہ رہیں، رپورٹ کریں۔ مریم نواز، پنجاب پولیس اور حکومت آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ میرے لیے کسی غریب کی عزتِ نفس پر سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں، پنجاب میں امیر غریب اور سیاسی غیر سیاسی سب برابر ہیں“ 🙌