شب برات مبارک ہو۔
آج کی رات برکتوں اور رحمتوں والی رات ہے
آج کی رات انسان کے نامہ اعمال اللہ تعالی کی بارگاہ میں پیش ہوں گے
یااللہ! آج کی رات ��تنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اُٹھیں اُن سب کی دُعائیں قبول فرما اور سب کو اپنی رحمت سے بخش دے۔
آمین
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
#زھرا