بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
’’اس اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کی برکت سے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی، زمین کی ہو یا آسمانوں کی اور وہ خوب سننے والا، خوب جاننے والا ہے۔‘‘
"اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ، وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور تم میں سے جو کوئی ان سے دوستی کرے گا، وہ بھی انہی میں سے ہوگا۔ بے شک اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔"
سورۃ المائدہ — آیت 51
*لاہور بڑی عید پر 10 ارب کے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے 30 ارب روپے خرچ کر دیے گئے*
*اور سڑکوں کو عرق گلاب🌹 سے دھویا گیا*
وہی بات کہ 5 لاکھ کے کاروبار میں 50۔لاکھ کا گھاٹا یعنی نقصان ہوگیا۔
باقی تسی آپ سمجھدار ہو 🤣🤣🤣
یہ مزے بس پاکستان میں ہیں۔
پاکستان زندہ آباد