بچپن میں ہم بہن بھائیوں میں سے کوئی کسی چیز چھپا لیتا تو ماں جی پوچھتی کہ کس نے چھپائی ہے؟
جس نے چرائی ہوتی تھی وہ سب سے پہلے بول اٹھتا کہ قسم سے میں نے نہیں چرائی،
جس سے اماں کو کنفرم ہو جاتا کہ اسی نے چھپائی ہے۔۔
پاکستان میں بھی یہی چل رہا ہے۔۔
@RabiaAnumm اس عدالت میں سبکی کرپشن، زیادتیوں کا بھی حساب ہو ہی جانا تھا اس کے لیے کسی کو اتنا پش کیوں کیا کہ اس کو مار دیا جاے ؟
"بزدل قوم کے بے وقوفانا جملے"
How many of those, who are mourning @arsched's assassination, had laughed out loud like Wajahat when they first saw this clip? How many would have endorsed this line of reasoning from Musharaf? How many still endorse this reasoning but not for Arshad?