#NawazExposesDictators
بارہ اکتوبر 99 کی کہانی میاں صاحب کی زبانی جنرل محمود، بارہ بندوق بردار فوجیوں کے ساتھ میرے بیڈ روم میں گھس آئے، کلثوم نواز کا فون آیا تو جنرل محمود نے کہا کہ " کاٹو فون" لائنیں کاٹو" تاریں کاٹو" کیا منتخب وزیر اعظم کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے
دیکھئے ماضی میں خود عمران خان سی پیک کے خلاف تقریر کرتے رہے اور پھر وہی الزامات امریکا کی طرف سے بھی دوہرائے گئے تو حکومت نے سی پیک کے خلاف سازش کا الزام لگا دیا۔۔۔ 3/3
#ASKKS#GeoNews
فارن فنڈنگ اور ڈسکہ الیکشن کی رپورٹس آنے والی ہیں- اس لیے عمران خان نے اپنے وزیروں کو الیکشن کمشنر کیخلاف الزامات کیلئے میدان میں اتاردیا- اور عمران خان چاہتا ہے کہ اگلے الیکشن میں اس کی مرضی کا الیکشن کمشنر لگایا جائے- اس لیے سکندر سلطان کو بدنام کیا جارہا ہے
تین سال میں نیب کیسز پر اعلیٰ عدالتوں کی طرف سے نیب کی نیت اورکردار پرسوال اٹھائے جانے اوراسے سیاسی انجینئرنگ کاادارہ کہنے اورکچھ نہ ثابت ہونے کے بعد کیا تحریک انصاف اگلاالیکشن احتساب اورکرپشن کے بیانیے پرلڑسکتی ہے؟
دیکھیے فہدحسین اورسہیل وڑائچ کاتجزیہ
'ہم قائد اعظم محمد علی جناح سے شرمندہ ہیں، پاکستان بنانے والے قائد اعظم اور ان لاکھوں شہیدوں کی روح تڑپ رہی ہو گی، اس لیے واحد طریقہ ہے کہ بانی پاکستان کے فرموادت پر عمل کریں۔
'
https://t.co/L9KOdo5CzV