امران خان نے ایک #جلسے کے لئے 3مہینے لگادیے.....!! 😂😂.
اور #نواز_شریف نے 12 دنوں میں 10 جلسوں کا اعلان کر دیا .....یہ ہوتا ہے عوامی لیڈر ☝🏻💪💪💪
#JabYouthiaLahoreAya
قادیانی کیسے کافر قرار پائے
ریٹویٹ لازمی کیجیئے گا
1974میں قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائے کہ وہ اپنا موقف/دلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےطرےدار پگڑی باندھکر آیا۔ متشرع سفید داڑهی قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہےتهے اور
⬇️
اگر #امران_نیازی نے کے پی کے میں کچھ کارگردگی دیکھائی ہوتی......
تو اسے 40 سال پہلے مرے ہوئے #بھٹو اور 26سال پہلے جیتے وولڈ کپ کا سہارا نہ لینا پڑتا 🐆🐆🐆
آج ساہیوال جلسے کا مقابلہ پورے پاکستان والے جلسے سے ہوگا #امران_نیازی نے سارے پاکستان سے لوگ اکٹھے کیے تھے.
اور آج ساہیوال کے جلسے میں صرف #ساہیوال کے لوگ ہونگے .
💪💪💪💪