ایلون مسک کے سٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے زریعے ایران میں فسادات کروانے کی بھرپور کوشش کی گئی، اب یہی سسٹم بلوچستان میں BLA فتنۃ الہندوستان دہشتگردوں بھارت کی جانب سے سپلائی کیا جا رہا ہے تاکہ دہشتگردی کیلئے محفوظ کمیونیکیشن کی جا سکے.
مارخور اس ٹیکنالوجی کا کیا توڑ نکالیں گے؟
دو بندے آپس میں لڑ رہے تھے کہ میں اصل سید ہوں دوسرا کہتا میں اصل سید ہوں
اتنے میں اک سیانہ بندہ وہاں سےگزرا تو دونوں نےان بزرگ سے کہا اعوان صاحب آپ بتائیں ہم دونوں میں سے اصل سید کون ہے؟
اعوان صاحب نے ایک کی طرف اشارہ کرکےکہا یہ اصل سید ہے کیونکہ یہ میرے سامنے میراثی سےسید بنا ہے
کسی یوتھئیے اینکر سے مماثلت محض اتفاقی ہو گی۔
مدینہ جیسی ریاست کے صوبائی دارلخلافہ پختونخوا میں کرپشن چور بازاری لوٹ مار عروج پر ہے جیسے وسیم اکرم پلس کے دور میں گوگی اور پنکی نے پنجاب کو لوٹا تھا اور یوٹیومر مافیا اس ڈکیتی پر خاموش ہے
مولانا طارق جمیل صاحب کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں
ماہرنگ لانگو کے حق میں اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل میں اداریہ چھپ گیا
پاکستان کے نظریہ اسلام کے خلاف جو بھی قوم پرست اٹھے گا، اسکے پیچھے ہمیشہ اسرائیل کا ہاتھ نکلے گا۔
یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف سمیت سب صیہونی اثاثوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔
بلاول تو پوائنٹ اسکورنگ کرے گا کیونکہ آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کی کرپٹ قیادت کے لیے سونے کی کان ہے۔ اس وقت بھی فیصل راٹھور کو فرنٹ پر رکھ کر ادی تالپر بذریعہ چوہدری ریاض مظفر آباد حکومت چلا رہی ہیں۔
مسعود پزشکیان صاحب جو کچھ کل کر کے اور کہہ کر گئے ہیں اس کے بعد ان کے نام پہ پاکستان میں چلنے والے لوکل فرنچائزز کے نام پر جن لوگوں نے اودھم مچا کر اسرائیلی اور امریکی ایجنڈے کی تکمیل کی تھی، اب ان کا کیا ہو گا؟
سوچنگ
🫣🫣
اب سمجھ آ رہی کہ شہباز شریف صاحب اس دن اتنے سٹریس کیوں لگ رہے تھے پاکستان نے اس وقت اسرائیل کو مٹانے کی دھمکی بھجوائی تھی اور فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کو اسرائیل کے مارنے کا منصوبہ پکڑا تھا یہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال تھی
کتے کے بچے بکواس کر رہے۔
ہماری کمپنی کی ڈیلی سپلائی ہو رہی۔
پاکستان کا سب سے بڑا ڈسٹریپوشن نیٹورک ہے۔
انٹرنیٹ بندش کی وجہ سے انوائسنگ میرپور بیلٹ کی جہلم اور مظفرآباد بیلٹ کی انوائسنگ مانسہرہ سے اور سپلائی لوکل۔ڈپووز سے ہو رہی
امیر عباس صاحب
میرا تعلق مقبوضہ کشمیر وادی سے ہے اور ثمر عباس صاحب بالکل الف بے بھی نہیں سمجھتے۔ وہ محض گالم گلوچ بدزبانی اور بد کلامی کر رہے ہیں۔ آپ سے التماس ہے کہ سو سال پہلے لکھی گئی منشی محمد دین فوق کی کتاب "تاریخ کشمیریاں" کا مطالعہ فرمالیں وہاں سے آپ کو جناب ثمر عباس کی جہالت، بغض و تعصب و کزب بیانی کا پتہ چل جائے گا۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 25 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں
5 ہزار 5585خواتین کا شوہر ایک ہی شخص
12 ہزار سرکاری ملازمین 51 کروڑ ہڑپ کرگئے
جناب یوسف علیہ السلام کو خود کنویں میں پھینکا اور پھر(وجاءوا أباهم عشاء يبكون)
ترجمہ: شام کو اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے آئے(سورت یوسف)
معلوم ہوا اپنے ہاتھوں سے مارنے والے بھی روتے پیٹتے ہوتے ہیں۔
آج بھی جنکے اجداد نے ظلم کرکے مارا تھا آل رسول کو وہ روتے ہیں پیٹتے ہیں۔
پلوشہ خان کی منافقت کُھل کر سامنے آ گئ🚨
پلوشہ خان نے خود تسلیم کیا کہ ان کی جماعت نے پہلے مشاورت سے قومی اسمبلی میں قانون سازی میں کردار ادا کیا اور بل پاس ہوا پلوشہ نے کہا شیری رحمان نے سینٹ سے بھی بل پاس کروانے کی ہدایت دی۔
لیکن پھر خود ہی بل روک کے رولا ڈال دیا جبکہ پیپلز پارٹی خود اس میں شامل تھی انکی تو اپنی جماعت میں کوئ اتحاد نہیں۔
اگر آپ نے اُسے صحیح قوٹ کیا ہے تو اُس نے دونوں باتوں پہ جھوٹ بولا۔ اور جھوٹے پر اللہُکی لعنت ہوتی ہے۔
اُس نے جھوٹ کیوں بولا؟ اللہ جانتا
لیکن اللہ تعالیٰ نے حسد کرنے والے سے پناہ کی دعا کرنے کی تلقین کی۔ روز کرتابہوں ایسے حاسدوں سے اللہ بچائے۔ آمین
جب آپ کہتے ہیں کہ میں اپنی فوج بنا کر ریاست پر حملہ کروں گا
جب آپ کہتے ہیں کہ میں پاکستان کے بجائے افغانیوں کا ساتھ دوں گا
تو اپ اس ریاست کے نمک حرام ہیں
ناظرین سردار ایاز صادق نے اچکزئی کی تہہ لگادی ہے