اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
صُـبــــــــــــحَ بَـخــــــــیَـر
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما اور اسے ہر دشمن کے شر سے محفوظ رکھ ۔ آمین ثم آمین
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک
زندگی بہت مختصرہے💖
ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی
اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ #النصر#退職官僚#یو_نہى
کراچی میں صرافہ بازار کارروائی سے متعلق ویڈیوز پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کو معطل کر دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ابتدائی مشاہدے اور سامنے آنے والے شواہد کی روشنی میں یہ اقدام کیا گیا ہے تاکہ مکمل صورتحال کا ادارہ جاتی سطح پر غیر جانبدارانہ اور شفاف جائزہ لیا جا سکے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون نے واضح کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی، غیر قانونی سرگرمیوں یا کسی بھی غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، قانون سے بالاتر کوئی نہیں اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔
#TOKAlert #Karachi #FIA
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اوگی مانسہرہ میں ایک عمارت اور 42 کنال ذاتی زمین "سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ" کو عطیہ کردی۔ سیلانی ٹرسٹ آئی ٹی و آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسٹیوٹ، ہسپتال اور نرسنگ ٹریننگ سنٹر قائم کرے گا، علاقے کے نوجوان تعلیم اور عوام صحت کی سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے۔
گذشتہ چار سالوں میں گیس 1300 فیصد مہنگی ہوئی، حکومت نے آئی ایم ایف کی رپورٹ کو 6 مہینوں تک ریلیز نہیں ہونے دیا، سینئر صحافی ثناء اللہ خان
https://t.co/OwA2ZwZ60H
انقلاب فرانس سے پہلے بھی ایسے ہی صورتحال تھی اور بادشاہ لوئی شانز کے کارندے گھروں اور دکانوں میں گھس کر اس طرح لوگوں کی تذلیل کرتے اور ٹیکس کے نام پر سب کچھ چھین کر لے جاتے تھے
چوہدری منظور صاحب بالکل صحیح فرما رہے ہیں تمام صوبائی حکومتیں بشمول پیپلز پارٹی صوبائی مالیاتی کمیشن نہیں بناتی اور اگر غلطی سے بنا لیں تو اسپر عمل نہیں کرتیں اور یہ سیدھی سیدھی آئینی خلاف ورزی ہے مگر اسکا نوٹس کون لے گا۔۔تمام وزراء اعلی وسائل پر سانپ بن کر بیٹھ جاتے ہیں۔
کچھ بھی مانگنے سے پہلے خیر مانگو کچھ بھی مانگنے کے ساتھ خیر مانگو اور کچھ بھی مانگنے کے بعد بھی خیر مانگو کیونکہ ہر چیز میں خیر ہونا سب سے اہم ہے اگر خیر مل گئی تو گویا سب کچھ مل گیا
السلام علیکم
صبح بخیر