#سالانہ_محفل_میلاد_مصطفٰی_ﷺ اورنگی ٹاؤن کراچی میں خصوصی خطاب مسز نصرت رعنا ڈار(صدر منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی ویسٹ ڈویژن) نے کیا۔محفل کے اختتام پر تمام شرکاء کو عظيم الشان میلاد کانفرنس کراچی (جو 28 ستمبر بروز ہفتہ کو منعقد کی جائے گی) کی دعوت دی گئی اور ہینڈ بلز تقسیم کیے گئے۔
#الاحسان_کیمپ_کراچی کے اختتام پر #فہم_القرآن_کورس کے شرکاء کو سرٹیفکیٹس پیش کیے گئے۔
مرکزی صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان ڈاکٹر فرح ناز صاحبہ نے شرکاء کورس کو مبارکباد پیش کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی ٹیم کی جانب سے ماہ اکتوبر میں اگلے کورس کا اعلان بھی کیا گیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کی جانب سے سوشل میڈیا کراچی کی ہیڈ اور ان کی ٹیم کو دس روزہ آن لائن #فہم_القرآن_کورس و#الاحسان_کیمپ_کراچی کی کامیاب مہم وخدمات پر ستائشی شیلڈوسرٹیفکیٹ سےنوازاگیا۔#فہم_القرآن_کورس میں کثیر رجسٹریشن کروانے پر اورنگی ٹاؤن کراچی کواعزازی شیلڈ پیش کی گئی
#الاحسان_کیمپ کے اختتام پر منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی زون کی تنظیم نو کا انعقاد کیا گیا جس میں محترمہ انیلا الیاس صاحبہ (ناظمہ زونز اے) نے ستمبر 2024 تا اگست 2025 کے لیے نئی ذمہ داران کا کراچی کے دو حصوں (کراچی ایسٹ اور کراچی ویسٹ) میں صدور و ناظمات اور نائب صدر کا اعلان کیا۔
#الاحسان_کیمپ_کراچی میں صدر منہاج القرآن ویمن لیگ ڈاکٹر فرح ناز صاحبہ نے سفرِاحسان کے دوران انتہائی اہم تین زادِ راہ طہارت و پاکیزگی، غصہ پہ کنٹرول اور عفو درگزر کو روزمرہ زندگی میں اس کی ضرورت اور ان کے فوائد و نقصانات کو انتہائی جامع اور دلچسپ انداز میں شرکا کے سامنے پیش فرمایا
منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی کے زیر اہتمام #الاحسان_کیمپ میں ڈائریکٹر عرفان الہدایہ محترمہ لبنی مشتاق صاحبہ نے خوبصورت و جزوى انداز میں"احسان" کے لفظى و اصطلاحى معنی سمجھائے، قرآنی آیات و احادیث کى روشنى میں احسان کى اہمیت و فضیلت بیان فرمائی اور محسنین پر تفصیلى گفتگو فرمائی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی کے زیر اہتمام #الاحسان_کیمپ میں مرکزی ناظمہ مسز انیلہ الیاس نے سامعات کو خوش آمدید کرتے ہوئےالاحسان کیمپ کے اغراض و مقاصد اور ضرورت و اہمیت بیان فرمائی اصحاب الشمال اور اصحاب الیمین و السابقون کو خوبصورت و مختصر انداز میں بحوالہ آیتِ قرآنیہ پیش کیا
منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی کے زیر اہتمام #الاحسان_کیمپ_کراچی کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلامِ الہی اور نعت رسولِ کریم ﷺ سے ہوا، تلاوتِ سورہ الرحمن کی سعادت محترمہ آصمہ ملیحہ نے، حمد باری تعالٰی مسز انعم صہیب نے اور ہدیہ عقیدت بحضور سید الانبیاء ﷺ محترمہ عاملہ کاشمیری نے حاصل کی۔
The Delegation of Central Minhaj-ul-Quran Women League was welcomed at Jinnah International Airport by President MWL Karachi, Mrs. Nusrat Raana Dar and Director Finance MWL Karachi Mrs. Masooma
Stay tuned for more updates.
#MWLKarachi#karachivisit
#الاحسان_کیمپ_کراچی
▪︎ میں نے محسن بننے کے لیے کیا کرنا ہے؟
▪︎ محسن معاشرے کا قیام کیسے ممکن ہے؟
▪︎ محسن گھر ،خاندان اور معا شرے پر کیا اثر ڈالتا ہے؟
🎤 مسز انیلا الیاس صاحبہ(ناظمہ زونز A)
1️⃣ یکم ستمبر 2024، بروز اتوار
📍 المنہاج زونل سیکریٹریٹ، گلشن اقبال کراچی
#الاحسان_کیمپ_کراچی
☆ ذاتی اصلاح سے معاشرے کی اصلاح تک کا سفر
دیئے گئے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس تاریخی کیمپ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور درج ذیل لنک سے آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں۔
Registration link 👇
https://t.co/Y5je17mZrA
#الاحسان_کیمپ_کراچی
ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے جوائن کیجئے "الاحسان کیمپ کراچی"
اس تاریخی کیمپ میں شرکت کے لئے درج ذیل لنک سے آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی اور معاشرے کی اصلاح کے سفر کا آغاز کریں۔
Registration link 👇
https://t.co/Y5je17mZrA