مونس الہی نے صلح کے لیے جس جس کی سفارش کروائی وہ یاد رکھیں آج اپنے اصل مالکوں کے کہنے پر پنگا اس نے خود لیا ہے۔ جنہوں نے ویزہ کینسل کروایا انہوں نے اسے اطلاع دی اور کھیل شروع کرنے کا کہا۔ چلو پھر کھیلتے ہیں۔
بھائی میں نے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر بھیجا ہے لیکن کوئی رپلائی نہیں آیا اور جو ویب سائٹ دی گئی ہے رجسٹریشن کے لئے اس پر بھی میں نے ٹرائی کی ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ آپ آلریڈی رجسٹرڈ ہیں
@burawaqtt @Syedsal96370369 @SaniaNishtar@GovtofPunjabPK@PUNJABPSPA@EhsaasRiayat دکاندار خود ہی کم قیمت پر راشن تو نہیں دے گا؟ اگر 1 چیز 100 روپے کی ہے تو رجسٹرڈ دکاندار اسے 60 روپے میں فروخت کرے گا رجسٹرڈ لوگوں کو۔ باقی کے پیسے اسے حکومت دے گی اور سال کے آخر پر قیمتی انعامات
میں نے تکیے کے نیچے موبائل رکھ کر اوپر بیٹھنے والی ویڈیو دیکھی ہے جو مجھے ایک طاقتور شخص نے دکھائی تھی۔ مگر اب کیوں لیک ہو رہی ہے یہ آخر چل کیا رہا ہے؟
امریکہ کے سینٹرز تک گواہی دے رہیں کہ عمران کی حکومت سی آئی اے نے سازش سے بدلی ہے لیکن پاکستان کا سیاسی تعصب ہمارے عظیم صحافیوں اور دانشوروں کو بھی سچ ماننے ، سچ جاننے اور سچ بولنے سے روکتا ہے
پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دستوری دفعات،جمہوری اقدارسےیکسرمتصادم اور نہایت قابلِ مذمت تھا۔انتخاب کےانعقادکیلئےکوئی بھی شخص کرسئ صدارت پر موجود نہ تھا جو اقدار سےکھلا انحراف ہے۔مافیا کےزیرِتسلط اس انتخابی ڈھکوسلے/جعلی انتخاب کو ہم یکسر مسترد کرتےہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
RACA x #BSC#GameFi Expo II Event Airdrop
90M $RACA tokens will be airdropped
-Follow
@RadioCacaNFT,@USMverse & @BinanceChain
-Like, RT, Tag 3 friends #RACA#BSC
-Join:
https://t.co/xJrOM9QTwb https://t.co/vkn0uiENRi
More: https://t.co/7mHCTTyusD