Governor Sindh @ImranIsmailPTI did not went to PS-86 where elections are being held but he went to PS-89 to attend a luncheon by Liaquat Jatoi at Beto Jatoi which is almost 100km away from there.
Also this visit was scheduled two months back.
میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی جس سے سندھ کی تقسیم کا کوئی تاثر آۓ۔ انتظامی طور پر وسائل کی تقسیم سندھ میں منصافانہ نہیں ہے۔ میں سندھ کی تقسیم پر یقین نہیں رکھتا۔۔ @ImranIsmailPTI
آج سے 23 سال قبل کپتان نے پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا عزم مصمم ارادہ کیا،اس عرصے میں کپتان نے ہر قسم کے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،اور بالآخر 2018 میں 22 سال بعد بڑے مافیاز کو شکست دے کرعمران خان وزیر اعظم پاکستان بنے،
کپتان کی اس اعصاب شکن جدو جہد پر اک نظر۔
#Youm_e_Tasees
Another treason by Nawaz Sharif his another statement with full of lies, PMLN supporters please forget this filthy man, This man is idiot and already been declared corrupt, lair and incompetent.
Please don't defend him now its over.
#Article6ForNawazSharif
کراچی پر 30 سال سے حکمرانی کرنے والی جماعت ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی جو کے خود کو کراچی کا ٹھیکیدار سمجھتی ہیں سروے میں پہلا نمبر بھی حاصل نہیں کرسکی۔
#NA247#PTI