The likes of you and your gand along with Fawwad Chuhdry, Imran Ismail & Co should shut up & sit down, no one needs Traitors and mouth piece of the same Fascist Imposed Regime Touts to talk to, you and your masters can enjoy this till it lasts!
یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کے بعد پیپلز پارٹی کی CEC نے فیصلہ کیا تھا شہاب الدین وزیراعظم ہوں گے، رات کو لوگ انہیں اٹھا کر لے گئے، انہوں نے کہا راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہوں گے، بتائیں وہ کون تھے۔ بیرسٹر گوہر کا راجہ پرویز اشرف سے سوال
Someone remotely with any PTI link reply to this lot in 1/10th of the way they do they block them saying they are abusive and vile lol while they themselves are 👇
A wise Wizir said to a King "This Time Will Change!"
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں
حکومت نے کیسا کمال بجٹ بنایا ہے دفاعی بجٹ بڑھا کر 3000ارب کردیا دفاعی پنشنین 800ارب سے زیادہ کردی
ساتھ بنیادی سہولیات صحت، پولیس، تعلیم اور ڈیولپمنٹ جو عوام کو صوبوں سے ملتی ہیں انکے بجٹ کم کردئے ہیں
یعنی 15000ارب ٹیکس دیکر پہلے سے کم تعلیم کم صحت کم ڈیولپمنٹ
مزے کرو
اگر مقتول بچی آسٹریلین شہری نہ ہوتی تو ابتک اسکے گھر والوں سے پریس کانفرنس کروانی تھی کہ ہماری گاڑی کی ہی ساری غلطی تھی ۔
چلو دوسرے ملکوں کا اتنا تو لحاظ ہے
آج کل سقوط ڈھاکہ کی کتابیں دوبارہ سے پڑھ رہا ہوں اور وہ بھی ریٹائرڈ جرنیلوں کی لکھی ہوئی۔ اور تمام جرنیل اس پر متفق نظر آتے ہیں کہ بندوق کی پالیسی نہ ہوتی تو سقوط ڈھاکہ نہ ہوتا۔
Already facing serious allegations over the deaths of more than 900 people in suspected staged encounters and extrajudicial killings, Punjab's CCD is now accused of causing the death of a nine-year-old Australian-Pakistani girl in Chakwal.
According to news reports, CCD personnel mistakenly identified the family's vehicle as that of fleeing suspects and opened indiscriminate fire.
CCD officials claims that the child had been killed by the muggers.
However, CCTV footage later contradicted the claims, clearly showing that bullets fired by law enforcement struck the family's vehicle.
https://t.co/mLbSWVjC3J
آسٹریلیا کے وزیراعظم نے ہزاروں میل دور سی سی ڈی کے ہاتھوں مرنے والی ایک بچی کا نوٹس لے لیا
پاکستانی وزیراعظم نے سی سی ڈی اور سکیورٹی والوں کے ہاتھوں اپنے ہی درجنوں بے گناہ شہریوں کے مرنے کا نوٹس نہیں لیا
بے حسی اور بغیرتی
ویسے 26/27 ویں ترمیم کے بعد جب عدلیہ مکمل کنٹرول میں ہے تو پھر ماورائے عدالت قتل عام کی کیا لاجک بنتی ہے؟
جہاں آپ کی عدلیہ 9مئی کیسز میں نعرے لگانے اور جھنڈے لہرانے پر 10/10سال کی سزائیں سنا رہی وہاں باقی ملزمان کو قتل کیوں کیا جارہا ہے؟
کیا یہ جانوروں کا معاشرہ ہے
عمران خان کے دورِ حکومت میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر تنقید کرنے والے انصار عباسی اب اس وقت بالکل مطمئن ہیں۔ بے شک اس بجٹ کے بعد غریب دو وقت کی روٹی بھی نہ کھا سکے، لیکن اس بدبخت اور بےغیرت شخص کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
@AnsarAAbbasi
عوام احتجاج کرتی ہے تو اُس میں عورتوں کی شرکت کا مطلب ایک مخصوص صحافی نما مخلوق کو بتانا ہوتا ہے کہ یہ کسی گروہ کا نہیں عوام کا احتجاج ہے۔ ایسے جاہل قانون داند (daand) تجزیہ کار یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ادارے چاہیں تو ایسی کوئی کاروائی نہ کرنے کا اختیار بھی رکھتے ہیں جن میں عورتوں اور بچوں کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہو۔ کچھ اینکر حضرات یہ تصویریں اپنے پراپیگنڈے کے لئیے تو استعمال کر لیتے ہیں مگر اپنے ٹی وی پروگراموں یا خبروں میں دکھانے کی ہمت بھی نہیں کرتے۔ یہ قانون داند اپنی پاکستان کی خواتین کو تو اظہارِ رائے کا پورا حق دینے کی بات کرتے ہیں مگر کشمیر کی خواتین کے احتجاج کو محض ہیومن شیلڈ کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
“یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور راولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔”
- @MuradSaeedPTI
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
اشتہار میں بھی دو نمبری ۔۔ ماضی والے فگرز بھی اپنی مرضی کے سال کے اٹھائیں ہیں
کسی میں 2022 کا فگر استعمال کیا ہے کسی میں 2023 کا کسی میں 2024 کا
یہ کیسا موازنہ ہے بھئی ؟ ایسے کونسی معیشت چلتی ہے؟