Tawaqulallah WA kafa billah wakila Allah zalim logo KO hidhayat nhi daita surah aqaaf zalikal kitaabo larebafi hudalil mutaqeen surah baqrah Allah humah ini auzobaeka minal leaderan makrofarib
حیرت ہے نقشے بازوں کوُنقشے کی فکر ہے؟ناک نقشہ دیکھیں تو بھارتی شکلیں اورچلے نقشے کا مذاق اُڑانے، نقشہ تو بن گیا کسی کے باپ میں ہمت ہے تو بدل کر دکھائے ،اسی کا نقشہ بگڑ کر رہ جائے گا، ہر بات میں تکلیف، ہر معاملے پر چوں چوں، ہر فیصلے پر تنقید، ہم نے حدود بنادیں، باقی حدود میں رہیں