💚 𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆 💚
🤍 𝐗-𝐅𝐀𝐌𝐈𝐋𝐘! 💕
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر!
اللہ تعالیٰ آپ کی اس صبح کو رحمت، برکت، صحت اور خوشیوں سے بھر دے، دل کو سکون عطا فرمائے، تمام جائز مقاصد پورے کرے اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین۔ 🤲
السلام علیکم 🥰
صبح بخیر زندگی 💐
اور یقین کیجئے جب ہمارا رب ہم سے راضی ہوتا ہے تب ہی ہمیں آزمائشوں میں ڈال کر ہم سے امتحان لیتا ہے اور جب ہم ہمت رکھتے ہیں اور ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں اور ناشکری نہیں کرتے تو اللہ خوش ہوتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو ثابت قدم رکھے آمین 🤲🏻
*🏵️🌸🌹بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹🌸🏵️*
*🌺السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ🌺*
*🌄صبح بخیر 🌄*
🥀🌷Good Morning 🌸🌷
انسان کو غذا نہ ملے تو جسم کمزور ہو جاتا ہے -
اور اگر روح کو غذا ( اللہ کریم کا ذکر ) نہ ملے تو ایمان کمزور ہوجاتا ہے......
اللہ عزوجل ہم سب کو صحیح معنوں میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔
⚘آمِین ثُمَّ آمِین یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْن -