السلام علیکم 🤲
आज का ज्ञान 🌺
अल्लाह से शिकवा करने से पहले अपने इर्द गिर्द
मौजूद ग़म ज़दा लोगों पर नज़र डालें अगर दिल में एहसास हुआ तो मू से शिकवे की जगह शुक्र अदा होगा (दिन की शुरुआत सदके से किया करें)
Good morning friends 🌺
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! آج کے اس پر فتن دور میں ہمیں ہر قسم کے ابلیس صفت انسانوں؛ حسد، فتنوں، دھوکے،
ہر برائی سے اپنی امان میں رکھ
اور ہمیں ہمیشہ اپنی رضا والے راستے پر قائم رکھ۔ آمین
Aslam o Alikum piyarey logo Good morning to you all.🥰
Wish you all a Happy Friday !
May our day be filled with peace, joy and calm good vibes only.
# {A day without stress would be enough for me😌 yeah}!🌷
کہو! اے میرے بندوں جس نے بھی اپنی جان پر ظلم کیا ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو بیشک وہ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے، وہی بخشنے والا رحم کرنے والا ہے " القرآن
heart relaxant ❤
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! آج کے اس پر فتن دور میں ہمیں ہر قسم کے ابلیس صفت انسانوں؛ حسد، فتنوں، دھوکے،
ہر برائی سے اپنی امان میں رکھ
اور ہمیں ہمیشہ اپنی رضا والے راستے پر قائم رکھ۔ آمین
HAPPY BLESSED FRIDAY MORNING
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر ❤️❤️❤️
اللّٰہ تعالیٰ سب پہ اپنی رحمت فرمائے۔
جو اصل راستے سے بھٹکے ہوئے ہیں ان کو سیدھا راستہ دکھائے۔
جو اصل راستے پر چل رہے ہیں ان کو اور مضبوط فرمائے۔
آمین ثم آمین
Good morning
Have a great day ahead ❤️❤️❤️
اِنسان کو زِندگی میں شاید مُحبت کرنے والوں کی اِتنی ضرورت نہیں ہوتی،
جتنی اُسے سمجھنے والوں کی ہوتی ہے
دُنیا کا تنہا ترین شخص وہ ہے
جس کے اِردگِرد لوگوں کا ہجوم تو ہو،
لیکن اس کا اپنا کوئی نا ہو.
🤍
☀️GOOD AFTERNOON DEAR VIBES ☀️