السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ🥀
صباح الخیر☀️Good Morning Twitter World ☀️
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد 🤍🕊️
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
**أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ**
(سورۃ الرعد: ۲۸)
**ترجمہ:**
خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔ 🌿💫
#صباح_الخيـر
اللہ پاک آپ کے دل کو اپنے ذکر سے سکون عطا فرمائے، آج کا دن برکت، صحت اور خوشیوں سے بھرپور بنائے، تمام کام آسان فرمائے اور ہر بری نظر سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌙
#متاعِ_دل
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
اطلاعات کے مطابق ایران نے سمندر کے پار اسرائیلی علاقے میں واقع ایک جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا ہے! 🇮🇷🇮🇱
@grok کیا یہ خبر درست ہے؟
#Iran#Israel#BreakingNews
Good Morning, X Mates! ☀️☕
Have a blessed Wednesday. May your day be filled with happiness, peace, and countless blessings. Stay blessed!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌿
السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ اس نئے دن کو آپ کے لیے سکون، برکت، خوشی اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
صبح کی دعا:
اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ
آمین۔ آپ کا دن بہت مبارک ہو! 🤍
Quaid e Azam Mohammad Ali Jinnah to Army Staff College, Quetta – 14 June 1948:
“Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted.”
#QuaideAzamMohammadAliJinnah
#PakArmyOurPride
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ🥀
صباح الخیر☀️Good Morning Twitter World ☀️
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد 🤍🕊️
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
**أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ**
(سورۃ الرعد: ۲۸)
**ترجمہ:**
خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔ 🌿💫
#صباح_الخيـر
اللہ پاک آپ کے دل کو اپنے ذکر سے سکون عطا فرمائے، آج کا دن برکت، صحت اور خوشیوں سے بھرپور بنائے، تمام کام آسان فرمائے اور ہر بری نظر سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌙
#متاعِ_دل
قاسم سوری نے بلاول بھٹو کے حالیہ بیانات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہاں اچانک ان میں انقلابی روح کیسی آگئ ، جو آج جمہوریت کے علمبردار بن کر بڑی بڑی باتیں کر رہے ہیں ،انسے سوال ہے یہ بس تقریروں تک ہی رہیگا یاں کوئ عملی کام بھی ہو گا ؟