دنیا کے سب سے بڑے لیڈر
نبی آخرالزماں، رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں
قرآن مجید میں ارشاد ہے
وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ
اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا
السَّلامُ عَلَيْكُم
#fridaymorning#Islamic#JummahMubarak#Jummah
"Style is a Reflection of one's Attitude and Strong Personality"
but barking dogs won't understand who are immune of seeing the glass half Empty and their Mindset reflects in their character @ahmad__bobak
جو لوگ آج پنجاب کی عظمیٰ بخاری پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ پہلے ذرا اپنے اردگرد جھانکیں۔ جنہیں جمائما کی طلاق، ٹیریان کی غیر شرعی حیثیت اور پنکی پیرنی کے جعلی وظائف اور جعلی خوابوں پر کوئی اعتراض نہ ہوا، ان کی زبان صرف ایک باعزت خاتونِ سیاستدان پر ہی کیوں کھلتی ہے؟
عظمیٰ بخاری اگر عوام کے مسائل پر بات کرے تو ان کے کردار پر حملے شروع ہو جاتے ہیں، لیکن دوسروں کی ناجائز اولاد، غیر ملکی بیویوں اور جعلی روحانیت کے قصے سب کو بھول جاتے ہیں۔
@AzmaBokhariPMLN
اگر کسی کو تنقید کرنی ہے تو دلیل کے ساتھ کرے، لیکن منافقت چھوڑ دے۔
جو زبان تم عظمیٰ بخاری کے لیے استعمال کرتے ہو، وہی زبان تمہاری "مقدس ہستیوں" پر بھی کھلے تو تمہاری برداشت کا پتہ چل جائے گا۔
@ahmad__bobak
عمران خان کے غریب دوست ویژن کے مطابق "اپنا گھر ہونا ایک بہت بڑی نعمت ہے اور پچھلے 25 سال میں کسی نے یہ نہیں سوچا کہ معاشرے کے کمزور طبقے کے اس مسئلے کو اپنی ترجیح بنائیں"
عمران خان کے اس ویژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے خیبر پختونخوا میں پی ٹی ائی کی حکومت نے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔
“احساس اپنا گھر اسکیم” کے تحت 67 مستحق افراد میں بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم کیے گئے.
اس اسکیم کا مقصد کم آمدنی والے خاندانوں کو اپنا گھر بنانے، مرمت کرنے یا توسیع کی سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ وہ کرائے کے بوجھ سے نکل کر باعزت زندگی گزار سکیں۔
حکومت خیبرپختونخوا نے اس منصوبے کے لیے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں، جس کے تحت اہل افراد کو سات سال کی مدت کے لیے 15 لاکھ روپے تک بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اب تک ایک لاکھ 23 ہزار 283 افراد نے اس اسکیم سے استفادہ کے لیے درخواستیں جمع کرائی ہیں، جو حکومتی پالیسی پر عوامی اعتماد کا ثبوت ہے۔
عمران خان کے وژن کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے "احساس اپنا گھر" پروگرام کے تحت چیکس کی تقسیم کا عمل شروع ہو چکا ہے.
اس سکیم کے تحت مستحق افراد کو ایک شفاف طریقے سے بلا سود قرض فراہم کیے جا رہے ہیں.
تعلیمی بجٹ: خیبر پختونخوا بمقابلہ پنجاب
پنجاب بجٹ کا %17.7 جبکہ خیبر پختونخوا بجٹ کا %21
پنجاب کی آبادی خیبر پختونخوا کے مقابلے میں 3 گنا ہے لیکن انکا تعلیمی بجٹ خیبر پختونخوا کے بجٹ کا 2 گنا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت پنجاب سے زیادہ فی کس آمدنی تعلیم پر خرچ کرتی ہے۔
#KPEducation
On the night of Ashura, Imam Hussain (AS) gathered his companions and freed them of their pledge. Yet, every heart in that camp beat only for sacrifice. None chose safety over loyalty.
#شب_عاشور#Karbala
فوج اور حکومت پر جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والے تو واقعہ کے خاموش تماشائی بنے تھے مگر معاملہ کو حل حکومتی عہدیداران نے ہی کروایا۔ لہذا بلوچستان کے عوام شرپسند عناصر کے جھوٹے پروپیگنڈوں سے گمراہ نہ ہوں۔
#NoMorePropaganda#MashkaiFactCheck#Mashkai
شرپسند عناصر سوشل میڈیا پر مشکئی سے متعلق جھوٹا پروپیگینڈا پھیلا رہے ہیں۔جھوٹے پروپیگنڈوں میں ملوث بلوچ یکجہتی کمیٹی کے انتشاری جس واقعہ کو 14 جون کا واقعہ کہہ رہے ہیں وہ دراصل 14 مئی کا واقعہ ہے۔
#NoMorePropaganda#MashkaiFactCheck#Mashkai
میر احمد گرگناڑی خضدار کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ ہیں. میر احمد گرگناڑی ضلع خصدار کے نوجوانوں کو کرکٹ سکھاتے ہیں تاکہ وہ قومی و بین الاقوامی سطح پر کھیل کر علاقے اور ملک کو نام روشن کر سکیں ۔ میر احمد نہ صرف خضدار بلکہ پورے بلوچستان کے ہیرو ہیں ۔
#بلوچ_ہیروز#خضدار#بلوچستان
بلوچستان کے ضلع خضدار میں کرکٹ جیسے بین الاقوامی کھیل کو عام کرنے اور بلوچ نوجوانوں کو کرکٹ کے کھیل کی تربیت دینے والے میر احمد گرگناڑی ضلع خصدار کے سٹار سپورٹس مین اور بلوچستان کے قابل فخر ہیرو ہیں ۔
#بلوچ_ہیروز#خضدار#بلوچستان
With the untiring efforts of the current government, Bolan medical college and teaching hospital has been renovated with state of the art treatments.
#GovtOfBalochistan#HealthInitiative
بلوچستان حکومت کا بہترین کام، بولان انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے بولان میڈیکل کالج اینڈ ٹیچنگ ہسپتال کی خالہ خراب ہو چکی تھی اور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا تھا لیکن بلوچستان حکومت نے ہسپتال کی تعمیر نو کی اور وہ بہترین حالت میں کام کر رہا
#GovtOfBalochistan#HealthInitiative