پاک فوج کے خلاف ملا فضلو کی حالیہ بیان بازی کے پیچھے ایک خطرناک ایجنڈا چھپا ہے
فضلو کی ایک آڈیو کال سامنے آئی ہے جس میں وہ افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ کو یہ یقین دہانی کرا رہے ہیں کہ انہیں پاکستان کے مقابلے میں افغان طالبان کے مفادات زیادہ عزیز ہیں
ملک دشمنی پر مبنی یہی سیاست آج ان کی سیاسی تنہائی اور ذلت و رسوائی کا مقدر بن چکی ہے ،،
#طالبانی_بدعنوان_فضلو
یہ سڑکیں تو عام بلوچستان کا شہری استعمال کرتا ہے۔۔
سڑکیں تباہ کر کے تجارتی ٹرکوں کو اگ لگا کر بجلی اور موبائل فون کے ٹاور گرا کر یہ بلوچستان کو اسی پتھر کے دور میں دھکیلنا چاہتے ہیں جہاں پہ یہ کئی سو سال سے رہتے تھے۔۔
پاکستان نے بلوچستان کو عزت دی۔۔ ان کمینوں کو یہ عزت راس نہیں ارہی۔ بلوچستان لبریشن ارمی کے خنزیر اور بلوچستان کے ذلیل سردار۔۔۔ صوبے کو پتھر کے دور میں ہی رکھنا چاہتے ہیں۔
صرف اس ایک شخص کو پکڑ لیں سارے واقعے کی الف سے یہ تک حقیقت سامنے آ جائے گی اسی کی وجہ سے بات کیپٹین کے گریبان تک پہنچی یہ پی ٹی آئی کا ورکر نہ نکلا تو کہنا
سب سے بڑی فرعون اور ڈکٹیٹر شپ جماعت کا یہ سربراہ ہے۔۔ ایک سندھ کا ظالم وڈیرا۔۔ جو عوام کو کتی بھی نہیں سمجھتا۔ کیڑے مکوڑوں اور کاکروچوں کی طرح پیروں تلے مسل کر رکھتا ہے۔۔۔ اس کا نانا بھی جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹر تھا پاکستان توڑنے کا ذمہ دار۔۔
پھر چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر۔
پھر اس نے فیڈرل سیکیورٹی فورس بنائی تھی جو اس کی ذاتی دہشت گرد تنظیم تھی۔۔
بعد میں اس کے بیٹوں نے الذلفقار بنائی جس نے پورے پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی طرح دہشت گرد کاروائیاں کی۔ الذلفقار کے سربرا اس لونڈے کے مامو تھے۔۔
اب یہ اپنے سامنے بیٹھے ہوئے کوکروچوں کو لیکچر دے رہا ہے کہ جمہوریت اور عوام اور ائین اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔
سب سے بڑا دہشت گرد یہ خود ہے۔۔
https://t.co/zJP0ip3sVy
امریکہ کبھی چاند پر نہیں گیا تھا۔ کوئی انسان چاند پر نہیں اترا تھا۔۔ 1969 میں انہوں نے جو پوری دنیا کو دکھایا کہ نیل ارم سٹرانگ چاند پر اترا ہے اور وہاں سے اس نے امریکی صدر سے وائٹ ہاؤس میں فون پر بات کی ہے۔۔۔ یہ سب جھوٹ تھا سٹوڈیو میں بنایا ہوا ڈرامہ تھا۔۔ پچھلے 55 سال پوری دنیا میں بچوں کو یہی پڑھایا جاتا رہا کہ امریکہ 1969 میں چاند پر گیا تھا مگر اس کے بعد سے لے کر اج تک کوئی انسان چاند پر نہیں جا سکا کیونکہ وہ ٹیکنالوجی گم ہو گئی ۔ 🥺🫣
اسی طرح اپ لوگوں کی زندگیوں کا سب سے بڑا جھوٹ 911 تھا۔۔۔ یہ کوئی دہشتگردی کا حملہ نہیں تھا۔ ان عمارتوں میں بارود لگائے گئے تھے اور ان کو اندر سے دھماکوں سے تباہ کیا گیا۔۔ دنیا سمجھتی رہی کہ دو ٹاور گرے ہیں جبکہ تیسرے ٹاور کو انہوں نے اسی دن خاموشی سے خود ہی دھماکے سے گرا دیا تھا۔۔ اور اس جھوٹ کی بنیاد پر انہوں نے پوری دنیا میں وہ عالمی جنگ شروع کی جو اج تک جاری ہے اور کروڑوں انسان ہلاک ہو چکے ہیں۔۔۔ سب کچھ دجال کے جھوٹ کی بنیاد پر۔۔
اگر اپ پر اللہ کا فضل نہیں ہے تو اپ ان کے جھوٹ سے نہیں بچ سکتے۔۔
اور اس کے بعد جو اپ نے دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ دیکھا وہ کرونا کا لاک ڈاؤن ڈرامہ ویکسین چہرے پر ماسک چھ فٹ کے فاصلے یہ سب فراڈ اور جھوٹ اور دھوکہ تھا۔۔
کتنے بڑے پیمانے پر انہوں نے اس جھوٹ کو مسلط کیا کہ دنیا کی تمام حکومتیں ان کی غلام بن کر اس ایجنڈے کو دنیا میں نافذ کرتی رہیں۔
یہ ہے دجال کی طاقت۔۔
اور جس شخص نے کرونا کے معاملے میں ان کے جھوٹ کو سمجھا اور مزاحمت کی اور نہ ماسک لگایا نہ ویکسین لگائی۔۔۔ وہ حقیقی معنوں میں ازاد لوگ ہیں۔
حقیقی ازادی یہ نہیں ہے کہ تم اپنے ہی ملک میں اگ لگا دو۔۔ حقیقی ازادی یہ ہے کہ تم ویکسین لگانے سے انکار کرو چہرے پر ماسک نہ لگاؤ چھ فٹ کا فاصلہ نہ رکھو اور ان کے جھوٹ پر ایمان نہیں لاؤ۔۔ یہ اصل ازاد لوگ ہیں۔ باقی سارے غلام۔
بینکوں اور سودی نظام کے خلاف طاقتور اذان۔۔۔
انشاءاللہ یہ کفر کے ایوانوں پر لرزہ طاری کرے گی۔
پاکستان کو معاشی دہشت گردی سے کیسے بچانا ہے، بابا اقبال کی نصیحت کی روشنی میں جلالی اذان۔
جس وقت ہم نے یہ اذان دی تھی اس وقت پورے پاکستان میں دہشتگردی پھیلی ہوئی تھی بے نظیر بھٹو قتل ہو چکی تھی پورے ملک میں مایوسی تھی، اور جیو اس طرح کے پروگرام کر رہا تھا کہ پاکستان سے زندہ بھاگ۔۔۔۔
اس تاریک اور مایوسی کے ماحول میں جب ہم یہ کہتے تھے کہ بہت جلد تم دیکھو گے کہ پاکستان مسلمان دنیا کی قیادت کرے گا تو ظاہر ہے لوگوں نے ہم کو پاگل ہی سمجھنا تھا۔۔
لوگ اس بات پر حیران ہوتے تھے کہ اس شخص کو اتنا یقین کیوں ہے اس بات کا کہ یہ پاکستان مسلمان دنیا کی امامت کرے گا۔۔ دنیا کہتی تھی پاکستان ٹوٹنے والا ہے یہ کہتا تھا پاکستان اب بڑا ہوگا پھیلے گا اور ہندوستان فتح کرے گا۔۔۔
اللہ نے ہمیشہ ہماری لاج رکھی ہے کیونکہ ہم نے صرف اللہ کے رسول سیدی رسول اللہ کی بشارتوں کو بیان کیا ہے۔۔ اس پاک سرزمین سے وفاداری کی ہے۔۔ اس سبز ہلالی پرچم کو بلند رکھا ہے۔