Tom Holland’s youthfulness prolonged his tenure and success as Spider-Man. Discover the four lessons that aspiring young actors can learn from him https://t.co/dT1wTTPHGO
ایک پریس کانفرنس میں اظمہ بخاری نے عمران خان کے بارے پوچھے گئے سوال کا جواب دینے کی بجائے عمران خان کو لنگڑا کہنا نہایت گھٹیا اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر شرم آنی چاہیے
@ARYSabirShakir@Kami03217389 ہم سینیئر اداکار سہیل احمد کی جانب سے عمران خان کے بارے میں دیے گئے غیر مناسب اور غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایسے بیانات نہ صرف ایک قومی رہنما کی توہین ہیں بلکہ معاشرے میں نفرت اور تقسیم کو بھی فروغ دیتے ہیں۔
ہم سینیئر اداکار سہیل احمد کی جانب سے عمران خان کے بارے میں دیے گئے غیر مناسب اور غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایسے بیانات نہ صرف ایک قومی رہنما کی توہین ہیں بلکہ معاشرے میں نفرت اور تقسیم کو بھی فروغ دیتے ہیں۔
ایران کی ملٹری نے اپنے پیج کے اوپر ایک نئی ویڈیو جاری کر دی اور یہ کہا کہ اج رات ہم نئے ایرو سپیس مزائل سے حملہ کریں گے
نصر من اللہ و فتح قریب ۔۔۔۔🔥🙏
آیت اللہ حمنائی کا قوم سے خطاب شروع🚨
آیت اللہ حمنائی کل سے شروع ہونے والے جنگ کے بعد منظر عام پر آگئے،،، انکے آنے سے تمام پروپیگنڈے ٹس ہوگئے
نوٹ پلیز !! واضح رھے کہ دشمن کے میڈیا نے زبردست پروپیگنڈا کیا ھوا تھا کہ انھیں شہید کردیا گیا ھے🙏🔥