@ammarmasood3 بیعیرت دنیا بھر میں جو کامیابی حاصل کی ہے یہ بوٹ چاٹنے سے عزت نہیں مل رہے علاموں کی طرح شوباز اور ارمی چیف گھومتے پھر رہے ۔ دنیا کا کوئی شخص اسطرح کم ظرف دیکھا ہے ۔ دنیا عمران خان کو جانتے ہے۔
President PTI KP @JunaidAkbarMNA has stated that he is present at PIMS Hospital in Islamabad and that media reports claiming Imran Khan has been brought to the hospital are false. #WhereIsImranKhan
عوامی لیڈر کا سرکاری ملازم سے موازنہ غلط ہے مگر حالات حاضرہ اور پراپیگنڈا مہمات کے پیش نظر کروانا پڑا۔ 🙏🏻
ایک سے زائد مرتبہ ووٹ کرنے والوں کے ووٹ کاؤنٹ نہیں کیے گئے۔
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔