اللہ ہمارے ایران کے بھائیوں کو فتح نصیب فرمائے۔ یہ حق و باطل کی جنگ ہے۔ اللہ یہودی نصاری کو ذلیل و رسوا کرے۔ آمین
جاگتے ضمیر والا عالم
مولانا طارق جمیل صاحب
بنیادی طور پر یہ جنگ ایران میں تیل کے ذخائر پر قبضہ کے لیے ہے۔ امریکا سمجھا وینزوئیلا کی طرح یہاں بھی ایک ہی جھٹکے میں کنٹرول حاصل کرلے گا لیکن الٹ ہوا۔ فی الحال ایران میں ناکام دکھائی دیتا ہے لیکن یہ ہی فلم عرب ممالک میں دہرائی گئی تو پھر؟ #IranIsraelUSWar#OilPrices