رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے"
(بخاری: 6475)
#کامیابی_کا_سفر#اجالا_نور_کا
@a_irum786 🍀
بچپن کے نالائق سٹوڈنٹ مستقبل میں
کامیاب شوہر ثابت ہوتے ہیں 😂
کیونکہ کان پکڑ کر سوری بولنے کی عادت
پہلے سے ہوتی ہے 😜😜 😂😂 😜😜
@missyouAMAJAN
#اجالا_نور_کا