THE PRINCIPLES OF ISLAM (poem) -Sayyed Muhammad
The Qur'an teaches us to pray
Our Lord God five times a day;
To visit Makka once in life,
And to make for God every strife.
Find here the Muslim Laws in brief,
May God guide all to this belief. https://t.co/LrjrAjuAqd
تعلیمی ادارے کردار سازی کے مراکز ہوتے ہیں۔
استاد اگر شفقت، حلم اور محبت سے تربیت کرے تو طالبِ علم سنور جاتا ہے، لیکن جب تعلیم کے نام پر ظلم، تحقیر، گالی اور تشدد ہو تو یہی بچے دین اور علم دونوں سے دور ہو جاتے ہیں۔
#مدارس#تعلیم#تربیت#اسلام#اساتذہ#اصلاح https://t.co/xHA75F1aaF
انبیاء علیھم السلام کے خصوصی فضائل سے متعلق آیات کو کسی اورسیاق سباق میں استعمال کرنے سے بچنا چاہیے۔ کیونکہ فقہی جواز سے بڑھ کر قرآن کے ساتھ ادب اور تعظیم کا تعلق ہے، اور مؤمن کے لیے یہی بہتر ہے کہ وہ قرآن کے اسلوب و الفاظ کو احترام کے ساتھ برتے۔ https://t.co/PmZzsL4tI8